1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت دل میں اترنے کی کیا بات ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ بیگ عاشی, ‏22 فروری 2015۔

  1. عائشہ بیگ عاشی
    آف لائن

    عائشہ بیگ عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    ~~~~~~~~~~~
    نعتِ سرکارِ دو عالم
    ~~~~~~~~~~~
    نعت دل میں اترنے کی کیا بات ہے
    آنکھ اور دل کے بھرنے کی کیا بات ہے

    جس گلی سے گزرتے تھے آقا مرے
    اُس گلی سے گزرنے کی کیا بات ہے

    گو ! مدینے میں جینا حسیں ہے بہت
    پر ! مدینے میں مرنے کی کیا بات ہے

    ڈوب کر یادِ طیبہ میں بند آنکھ میں
    سبز گنبد ابھرنے کی کیا بات ہے

    دیکھ کر جالیاں اشک تھمتے نہیں
    ایسے رخ کے نکھرنے کی کیا بات ہے

    شہرِ آقا میں روضے کی اطراف میں
    خاک بن کے بکھرنے کی کیا بات ہے

    وہ یقیناً شفاعت کریں گے مری
    حشر کے دن سے ڈرنے کی کیا بات ہے

    عاشی نعتِ نبی کے طفیل اسطرح
    عاقبت کے سنورنے کی کیا بات ہے
    ~~~~~~~~~~~
    عائشہ بیگ عاشی
    ~~~~~~~~~~~~~~~~
     
    نعیم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔

    ہر شعر خلوص اور جذبات سے لبریز ہے۔

    ڈوب کر یادِ طیبہ میں بند آنکھ میں
    سبز گنبد ابھرنے کی کیا بات ہے


    زور قلم اور ذیادہ۔

    دعاگو غوری



     
    عائشہ بیگ عاشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    عائشہ بیگ عاشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عائشہ بیگ عاشی
    آف لائن

    عائشہ بیگ عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر غوری صاحب
    اللہ صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عائشہ بیگ عاشی
    آف لائن

    عائشہ بیگ عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    سلامتی ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ!
    اتنی پرخلوص دعائیں آج کے دور میں بڑے نصیب کی بات ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں۔ آمین
    اپنے کلام اور ادبی کاوشوں سے ہم جیسے طالب علموں کو نوازتے رہیے۔
    انشاءاللہ داد و تحسیں میں ہم کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔
    آپ کی آمد سے ہمارے فورم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اس سلسلے کو باقاعدگی سے جاری رکھیئے۔
    خوش رہیے۔
    مخلص غوری
     
    عائشہ بیگ عاشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی
     
    عائشہ بیگ عاشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پر مدینے میں مرنے کی کیا بات ہے۔

    سبحان اللہ ۔ بہت ہی خوبصورت ھدیہ عقیدت ہے۔
     
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔
    اللَّهُمَّ صَلِّ علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد, اللَّهُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّ عَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں