1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعائے فاتحہ کی اپیل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏19 فروری 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت
    [​IMG]

    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ، ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔
    محمدانوش بھائی کے سسر صاحب کی وفات کی اطلاع ملی ہے اور محترم بھائی نے تمام ساتھیوں سے مرحوم کے لیے دعا کی بھی اپیل کی ہے
    [​IMG]
    اس دکھ کی گھڑی میں ہماری اردو پیار ی اردو, اور یہاں کے تمام ساتھی انوش بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں.
    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے.
     
    پاکستانی55 اور ثاقب عبید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی رحمت سے جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازے

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
    آمین
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    محمد انوش صاحب کے سسر محترم کے انتقال کا سن دلی رنج ہوا. اللہ سبحان تعالیٰ انوش صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر جنت کے ایک باغ میں ایک باغ بنائے
    مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر اپنے نور سے منور فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل کی عظیم ترین دولت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    میں تمامی دوست احباب کا شکر گزار ہوں. اللہ رب العزت آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی رحمت سے جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازے

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  11. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اللہ پاک آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے اور صدقے سے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں
    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں