1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سورۃ کوثر سے مال میں برکت

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏15 جولائی 2012۔

  1. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مال میں برکت
    گزشتہ دور کے صحابہ و اہل بیعت رضوان اللہ علیہم اجمعین‘ اولیا کرام رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی میں برکت تھی جہاں اعمال صالح تھے وہاں ان کے مال میں بھی برکت تھی۔ مفلس‘ غریب‘ نادار‘ تنگدست اور قرضوں میں ڈوبے ہوؤں کیلئے ایک انمول تحفہ اور خزانہ پیش کر رہا ہوں۔

    ایک کپڑے کی تھیلی بنوالیں جیسے پہلے زمانے میں یا آج کل لوگ پان وغیرہ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
    آپ تمام رقم تھوڑی ہو یا زیادہ اسی میں رکھیں اور نکالتے اور ڈالتے وقت تسمیہ کیساتھ ایک بار سورۃ کوثر پڑھ لیں کبھی برکت اور رقم ختم نہیں ہوگی۔
    روزانہ 129 دفعہ صبح و شام سورۃ کوثر مع تسمیہ پڑھ کر اسی تھیلی پر دم کردیں‘ یہ عمل دن میں ایک بار بھی کرسکتے ہیں لیکن اگر دو بار کریں تونفع زیادہ ہوگا ۔ جتنا گُڑ اتنا میٹھا۔ اگر تمام عمر کا معمول بنالیں تو پھر کمال دیکھیں۔ وضو بے وضو ہر حالت میں کرسکتے ہیں لیکن باوضو برکت زیادہ ہوگی۔

    اصل رمضان کا عمل

    رمضان کی چاند رات یعنی پہلی تراویح کی رات، گیارہویں شب، اکیسویں شب کو اور عید کی نماز پڑھکر آکر سورۃ کوثر معہ تسمیہ 313 دفعہ اول آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھکر تھیلی پر پھونک مارنی ہے۔ اگر یہ عمل رات کو نہ کیا جاسکے تو دن میں بھی کیا جاسکتا ہے۔
    ستائیسویں شب کو اول آخر 11 مرتبہ درود مبارک اور 1100 مرتبہ سورۃ کوثر پڑھکر تھیلی پر پھونکنا ہے۔ یہ عمل صرف رات ہی کو کیا جائیگا۔
     
  2. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورۃ کوثر سے مال میں برکت

    بڑا عجیب و غریب کلیہ ہے۔کسی کو اس سے فائدہ ہوا کیا؟
    لگتا ہے خود ہی آزمانا پڑے گا۔
     
  3. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سورۃ کوثر سے مال میں برکت

    بہت بہت شکریہ اس میعاری تھریڈ کے لئے ۔
     
  4. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: سورۃ کوثر سے مال میں برکت

    جزاک اللہ ۔۔
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہ پڑھنے کے تعداد بتائے گئے ہیں اسکی بنیاد کیا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں