1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہو سکتا ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    smiley16.gif
    شوہر نے بیوی کو چیونگم لیکر دی
    بیوی ۔ آپ کیوں نہیں کھاتے

    شوہر : میں اس کے بغیر بھی خاموش رھ سکتا ہوں
     
    Last edited: ‏5 اکتوبر 2014
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کیسے مانیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کانوں میں ائیر فون لگے ہوں تو خاموشی چھا جاتی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو کافی سارے سمجھدار ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی کاروں کے نیلام گھر میں ایک 1990 ماڈل کی پرانی کھٹارہ سوزوکی آلٹو کی بولی 50 لاکھ تک پہنچ گئی
    ایک آدمی حیرت سے پرانی کھٹارہ سوزوکی کو دیکھے جارہا تھا۔ بالآخر اس نے نیلام گھر کے منتظم سے پوچھا " جناب اس پرانی کھٹارہ سوزوکی میں آخر کیا خوبی ہے؟"
    " اس کار کا اب تک 20 بار ایکسیڈنٹ ہوچکا ہے۔ اور کار میں سوار فیملی میں سے ہر دفعہ صرف "بیوی" ہی مرتی ہے"
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    20 بیویوں کی قاتل سوزوکی۔۔جس نے اسے خریدہ ہو گا وہ بھی اپنی بیوی سے تنگ آ چکا ہو گا
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہے نا ! حالانکہ اصل لطیفے میں ہر بار مرنے والی " ساس " ہوتی ہے :84: اور بھولے بادشاہ تو اب حاجی صاحب بھی ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کب ہوا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ کو نہیں پتہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساڈی مرضی۔ ہماری سوزوکی، ہمارا لطیفہ، چاہے بیوی ماریں چاہے ساس :wink:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا نسخہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کارآمد نسخہ ہے جناب
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سارے لطیفے بیویوں کے خلاف ؟ :eek:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی دوڑتا ہوا آیا اور شکاری کو جھنجھوڑ کرکہا تم نےمیری بیوی کو گولی ماردی ہے....

    شکاری : ناراض نہ ہو اگربدلہ لینا ہو تو میری بیوی وہ سامنےبیٹھی ہے....
     
    جبار گجر، مریم سیف اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    ایک محترمہ نے 911 پر کال کیا اور ایمبولینس کی درخواست کی

    آپریٹر نے پوچھا میڈم آپ کو کیا تکلیف ہے

    محترمہ نے کہا کہ وہ ٹیبل کی ٹھوکر سے میرے پیر کی انگلی کو چوٹ لگ گئی ہے۔
    آپریٹر نے جواب دیا کہ کیا مذاق ہے میڈم کیا کوئی اتنی سے بات کے لیے بھی ایمبولینس بلواتا ہے

    خاتون نے جواب دیا کہ ایمبولنس میرے لیے نہیں میرے شوہر کے لیے درکار ہے وہ کیا ہے کہ جب مجھے چوٹ لگی تو ان کی ھنسی نکل گئی تھی
     
    نعیم، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:

    کوئی اور منفی اطلاع آپ لوگوں کے پاس :hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بات پر نو غصہ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ کے لیے لطیفوں میں مریم جی کا نام نہ لیا جائے۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی بیوی کی نظر سے دنیا کو دیکھیں !!!
    آپ کو پتہ چلے گا کہ :::
    دنیا کا سب سےمکمل انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا والد
    دنیا کا سب سے دکھی انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا شادی شدہ بھائی
    دنیا کا سب سے حسین انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا چھوٹا بھائی
    دنیا کا سب سے خوش نصیب انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا بہنوئی
    دنیا کا سب سے عقلمند انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا ماموں
    دنیا کا سب سے بہادر انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کا چاچا
    دنیا کا سب سے کامیاب انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کی سہیلی کا شوہر

    اور دنیا کا سب سے نکما، بےکار اور ناکام آدمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ہوگا؟


    سمجھ آئی ؟




    سوچئیے ؟




    اندازہ ہوا ؟





    جواب دیجئے جلدی





    ارے وہ آپ خود ہیں :chp:
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! اس میں اتنا سوچنے کی کیا بات ہے ۔
    سب جانتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب جانتے ہیں تو یہاں اعتراف کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں ؟ :wink:
     
    عائشہ بیگ عاشی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھالے لوگ ڈرتے ہونگے ، معصوم سا تو ببانگ دہل اعتراف کرتا رہا ہے :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیچار بہت دکھی معلوم ہوتا ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فلاسفر لیکچر دے رہا تھا
    "دنیا میں دو کام انتہائی مشکل ہیں
    نمبر1 ۔ اپنا آئیڈیا کسی دوسرے کے دماغ میں فٹ کرنا
    نمبر2 ۔ کسی کی رقم اسکی جیب سے اپنی جیب میں منتقل کرنا
    جو پہلا کام یعنی اپنا آئیڈیا دوسروں کے دماغ میں فٹ کرتا ہے اسکو ٹیچر کہتے ہیں
    جو دوسرا کام یعنی دوسروں کا مال اپنی جیب میں منتقل کرواتا ہے اسکو بزنس مین کہتے ہیں

    اور جو دونوں کام ایک ہی شخصیت کرلے۔ اس کو " بیوی " کہتے ہیں۔
     
    بزم خیال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں