1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چوہدری صاحب کی شخصیت اور تعارف ۔۔۔

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از چوہدری صاحب, ‏3 اپریل 2014۔

  1. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری صاحب کی شخصیت اور تعارف ۔۔۔

    جیسا کہ ہم سب بخوبی واقف ہیں کہ جناب چوہدری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں، پھر بھی چونکہ اب اس فورم کے ابتدائی لوازمات مو مدنظر رکھتے ہوئے اور احباب کی پر زور فرمائش پر بندہ نا چیز اپنی شخصیت پر روشنی ڈالنے حاضر خدمت ہیگا۔۔!!

    تمہید
    آپ ایشیا ء کی روح کا آخری ترجمان ہینگے۔
    آپ خواتین کے حقوق ک لیئے انتھک جدو جہد کرتے ہینگے۔
    آپ عالیٰ پائے کے نجومی بھی واقع ہوئے ہینگے۔
    آپ کے مشاغل میں سائیکیٹرک پہلے نمبر پر آتا ہیگا۔
    اور بہت سی سلاہیتیں کہ قلم بند کرنا نا ممکن ہیگا۔
    آپ ملکی سیاست پر مزاح کے ساتھ گہری تنقید کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں۔
    آپ بچوں، بچیوں اور بزرگوں میں بہت مقبولیت رکھتے ہیں۔



    مختصر سوانحی خاکہ

    نام و نسب: توصیف عمیر (احمد توصیف عمیر آبائی نام) چوہدری (جاٹ سدھو) برادری سے تعلق
    تخلص (نک نئیم) : آپ نے چوہدری صاحب کے نام سے شہرت پائی۔
    تاریح ولادت: 14 جنوری کو ملتان شریف میں ولادت پائی۔
    خاندانی پس منظر: آپ کے اباؤ اجداد ہندستان (فیروزپور - جلندھر) سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے۔ آپکا دادکا سابق کسان اور موجودہ زمیندار طبقہ سے تعلق رکھتا ہیگا۔

    شخصیت و تعارف:
    آپ نے ابتدائی تعلیم ملتان شریف سے حاصل کی، اور پھر اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیئے اسلام آباد بھیج دیئے گئے، جب آپ اپنی تعلیم مکمل کر کے واپس تشریف لائے تو قسمت کچھ خاص مہربان نہ تھی، روزگار کے سلسلہ میں آپکو جلد ہی واپس اسلام آباد جانا پڑا ۔ یہاں ایک نجی فرم میں ملازمت کے ساتھ ساتھ آپ نے اللہ سےتحفہ میں ملی علم نجوم اور سائیکیٹری سلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شام میں اپنا کلینک چمکا لیا۔ یہاں آپ ایک دوشیزہ کے پیار میں گرفتار ہو گئے، جسکہ مسلہ بتدریج بڑھتا جا رہا ہے اور والدین بضد ہیں کہ ہم اپنی برادری سے باہر شادیاں نہ کریں گے۔
    آپکو بچپن سے ہی دوستوں احباب کا پیکر جانا جاتا تھا، اور یہاں بھی آپکی دوستی میں بہت سے افراد گرفتہ ہو گئے۔
    آپکی زندگی اکثر خدمت خلق میں گزرتی ہے، اور آپکی جائے ریہائش جی-11 میں واقع ہے۔

    ابھی کے لیئے شاید اتنا ہی کافی ہے، اجازت طلب ہوں،

    وسلام۔۔۔!!!!!!!!
     
    مہر جلال، ابوازھر، ملک بلال اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری صاحب آپ کا تعارف بہت اچھا لگا
     
  3. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ۔۔!!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عالمانہ تعارف کا شکریہ اب رسمی پرچہ حاضر ہے اس کا بھی جواب عنایت فرمائیں تاکہ آپ کا شکریہ ادا کیا جائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا امید ہے آپ اس پیار بھری بزم کی رونقوں میں مزید اضافہ فرمائیں گے
     
  7. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    حل شدہ سوالات


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    احمد توصیف عمیر چوہدری اور یہ نام میرے والد محترم نے رکھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کسی نے رکھا نہیں۔۔ بس دوست احباب نے کہنا شروع کیا، تو پکا ہی ہو گیا۔۔!!
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    28 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    اسلام آباد، پاکستان۔ عصہ 3 سال سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ماسٹر این بزنس ایڈمنسٹریشن، مارکٹنگ - ڈگری کے حصول ک لیئے اور جاننے کے لیئے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ایک نجی فرم میں ملازمت کے ساتھ ساتھ آپ نے اللہ سےتحفہ میں ملی علم نجوم اور سائیکیٹری سلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شام میں اپنا کلینک چمکا لیا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ایک نجی فرم میں ملازمت کے ساتھ ساتھ آپ نے اللہ سےتحفہ میں ملی علم نجوم اور سائیکیٹری سلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شام میں اپنا کلینک چمکا لیا
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اپنا کاروبار اور ایک این-جی-او برائے خواتین۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    گوگل کی مہربانی سے
     
    ملک بلال, ھارون رشید, ابوازھر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تو کب آوں آپ کو ہاتھ دیکھانے
     
  9. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    جب چاہیں آجاویں۔
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا چکر لگتا ہے لاہور
     
  11. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    جی مگر بہت کم کم۔۔۔!!!
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ابھی آپ جب آئیں گے تو یہاں ہی دکھادوں گا اپنا ہاتھ
     
  13. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بھت اچھا بھئی چلو اگر کسی کی طبیعت خراب ہوگی تو ڈاکٹر صاحب موجودہیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! آپ نے کافی علم یافت کیا ہوا ہے ، اس بات کی خوشی ہوئی ، امید ہے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا ، عکم نجوم اور سائیکیٹری میں آپ کی دلچسپی اور مہارت قابل تعریف ہے مندرجہ ذیل ربط چیک کریں اور اپنے علم کے خزانے میں سے کچھ ہمیں بھی عنایت کریں :dilphool:
    علوم مخفی و عملیات وظائف
     
    چوہدری صاحب اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ماجداکرام
    آف لائن

    ماجداکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2014
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
     
  16. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید میں علم نجوم صرف تشخیص کی حد تک اور کزشتہ زندگی کے بارے میں استعمال کرتا ہوں، مستقبل کے بارے میں بتانا اسلامک نقطہ نظر سے حرام قرار ہیگا۔۔!!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مستقبل کا تو پوچھا ہی نہیں
     
  18. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    معضرت میں نے بتا دیا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کی مرضی
     
    چوہدری صاحب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    سب احباب کو پسند کرنے کا شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے ہیں محترم کافی دنوں بعد آمد ہوئی
     
  22. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بھت خوب چوہدری صاھب
     
  23. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں