1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایران کو شکست دیکر پاکستان کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 دسمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کبڈی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فوٹو:فائل

    -----------------------------------------------------------------------
    جالندھر: بھارت میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ایران کو شکست دے کر پاکسان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
    بھارت کے شہر جالندھر میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کے پہلوانوں نے سخت حریف تصور کئے جانے والے ایران کے کھلاڑیوں کو بالکل بھی سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور 28 کے مقابلے میں 56 پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
    کبڈی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں میں سے جو ٹیم بھی جیتے گی فائنل میں پاکستان کے مقابل ہوگی۔http://www.express.pk/story/311136/

     

اس صفحے کو مشتہر کریں