1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیر عرف شعر

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از رفاقت حیات, ‏15 دسمبر 2014۔

  1. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
    انہیں جگا کے امیروں کو سلا دو
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا امیر جاگتے میں ٹھاٹھ باٹھ سے رہیں
    اور سوئیں تو آرام کی نیند سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اس طرح غریبوں کو کتنے نفل کا ثواب ملے گا؟
     
  3. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے نفل پڑھیں گے تھوک کے حساب سے ثواب ملے گا۔۔آپ کیوں خفا ہو رہے ہیں غوری صاحب۔۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رفاقت حیات بھائی
    آپ کا نام نہایت حسین ہے کہ زندگی کو دوام حاصل ہورہا ہو۔

    میں قطعی ناراض نہیں۔ آپ اسی طرح متحرک رہیے اور اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہمارے فورم کی نظر کرتے رہیں۔۔۔
     
  5. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت شکریہ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے آپ کو خوش آمدید۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے شعر سے مجھے اپنا ایک شعر یا د آ گیا
    ہونا کی اے حال نہ پچھو اوس بستی دا جتھے
    ڈاکو، چور ، لٹیرے جاگن۔۔، سوون پہرے دار
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست بلال بھائی
    کوشش جاری رکھیں شعر بہت اچھا ہے آپ کا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی زبردست شعر ہے آپ کا۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپی رفاقت حیات کے شعر پر بھی کچھ تبصرہ فرمائیں :)

    شکریہ جناب
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امیر کو نیند کہاں آتی ہے






















    جب تک 2 نیند کی گولیاں نہ کھالے
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جب ان کی سانسیں ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے امراء میں بھی کافی اچھے لوگ ہوتے ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ان کی تعداد اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔8)
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اونٹ کا منھ کافی بڑاہوتا ہے اور اس میں زیرہ بھی کافی زیادہ آجاتا ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالنے والوں کا قد ناکافی ہونے کے باعث اونٹ صرف جگالی ہی کرنے کے قابل رہتا ہے۔
     
  17. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    سیڑھی لگا کے بھی اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالا جا سکتا ہے۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیڑھی کا غلط استعمال بھی ہوتا ہے۔
     
  19. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اور صحیح بھی
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مقصد اور عزائم نیک اور پاکیزہ ہونا ضروری ہیں۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا زیرہ زیادہ وجائے گا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہنا چاہتے ہیں برکت ہوجائے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں