1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

Discussion in 'علوم مخفی و عملیات وظائف' started by rohaani_babaa, Jun 7, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    محترم روحانی بابا آکر آپ کے سوال کا مفصل جواب دیں گے ، مگر اس سے پہلے میری گذارش ہے کہ آپ لکھنے کیلئے اردو کلیدی تختہ استعمال کریں
     
  2. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 15, 2011
    Messages:
    130
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    معلوماتی تحریر کا شکریہ
     
  3. rohaani_babaa
    Offline

    rohaani_babaa ممبر

    Joined:
    Sep 23, 2010
    Messages:
    197
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    اسلام علیکم محترم رضوان شوکت صاحب۔
    رضوان شوکت صاحب آپ سب سے پہلے تو اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ ستارے کی میرے علم کے مطابق کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے ایک ستارہ جو کہ بندہ کے حق میں بہت فائدہ مند ہوتا ہے وہی ستارہ بعض اوقات اس کو بہت نقصان بھی دیتا ہے۔
    ستارہ سے کی روحانیت سے کام لینے کے الگ طرائق و قواعد ہیں۔
    جہاں تک بروج کی روحانیت کا تعلق ہے اس لحاظ سے بروج کی روحانیت دو طرائق سے کسی انسان پر منطبق ہوتی ہے۔
    جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس وقت کے لحاظ سے دیکھا جاتا ہے کہ شرق افقی پر کونسا برج طلوع ہے یعنی بوقت پیدائش زمین کس برج کے نیچے تھی اس قسم کے زائچہ کو زائچہ پیدائشی کہا جاتا ہے۔۔جس میں Astrologist بیماری،دوست،دشمن رزق اور پتہ نہیں کیا کیا احکامات لگاتے ہیں۔
    بروج کی روحانیت کا تعلق شمس سے بھی ہوتا ہے ۔مثلا دسمبر کے مہینے میں شمس برج قوس میں ہوتا ہےتو اس دوران جو بچہ متولد ہوتا ہے اس کا شمسی برج قوس اور ستارہ مشتری ہے۔
    ایک تیسرا طریقہ بھی ہے جس سے کہ اولیاء کرام نئے آنے والے سالک کی تربیت کرتے تھے کیونکہ اس طریقہ سے بندہ کے اس برج کا پتہ چلتا ہے جس پر اس کا جسم خاکی کھڑا ہوتا ہے دوسرے معنوں میں یہ کہنا چاہیے کہ سالک کے مزاج کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کس مزاج کا بندہ ہے یا یہ کہ اس شخص کے لیئے کونسی نسبت مطابقت رکھتی ہے مثلا اگر وہ ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہے تو اگر آپ اس کو سہرودی نسبت میں بیعت کرلیں یعنی ٹھنڈے مزاج کے بندے کو آپ گرم خشک نسبت کی راہ میں چلانا چاہتے ہیں تو ظاہری بات ہے کہ بندہ ضائع ہوجائے گا اسی لیئے اکثر آپ لوگوں نے صوفیاء کی کتب یا ان کے حالات زندگی میں نوٹ کیا ہوگا کہ اگر کوئی مخالف مزاج والا ان کے پاس بیعت ہونے کی نیت سے آتا تھا تو وہ اس کی درست رہنمائی کرتے تھے کہ فلاں کے پاس چلے جاؤ آپ کو منزل مراد مل جائے گی یا آپ کا حصہ فلاں بندے کے پاس ہے۔
    چونکہ اس زمانے میں سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی اس وجہ سے بندے کی طبیعت یا مزاج کا معلوم ہونا خالصتآ کشف پر منحصر تھا لیکن اب چونکہ ایسے آلات ایجاد ہوچکے ہیں جس کی بنا پر بندہ اپنے مزاج اور طبیعت کو معلوم کرکے یہ جان سکتا ہے کہ اس کا اللہ تبارک تعالیٰ کے ساتھ سلسلہِ ربط کی راہ اور نسبت کا رنگ کونسا ہے جس پر چل کر وہ اپنے آپ کو اللہ کے رنگ میں رنگ دے۔
    رضوان شوکت علم الاعداد کے کلدانی طریقہ کار کے مطابق آپ کا زائچہ آپ کے ذاتی پیغام میں بھیج دیا گیا ہے چیک کرلیجئے گا۔
    نوٹ۔ ہارون الرشید صاحب آپ کے کہنے کے مطابق جواب دے دیا ہے۔ اب خوش ہیں؟؟؟؟
     
    ملک بلال and حماد like this.
  4. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    اسلام علیکم جناب کیا کوئی علم جفر کا جاننے والا بھی ھے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    محترم روحانی بابا ہی ہیں اور وہ پکڑائی نہیں دے رہے
     
  6. گل
    Offline

    گل ممبر

    Joined:
    Dec 9, 2006
    Messages:
    74
    Likes Received:
    7
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    روحانی بابا معلومات دینے کا بہت شکریہ
     
  7. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    جواب: علم الاعداد پر ایک مختصر تحریر

    السلام و علیکم
    اصحاب کہف کے اسماء پہلے بھی مختلف تحریروں میں نظر آئے اور ایک مرتبہ ایک صاحب نے مجھے ایک تعویز کا نقش دکھایا جس کے ایک سائیڈ پر اصحاب کہف کے نام تحریر تھے۔
    اس پر میں نے دریافت کرنے کی کوشش کی کہ صاحب، میرے علم میں تو یہ نام قرآن میں موجود نہیں ہیں تو پھر یہ کہاں سے آئے، تو جواب ملا کہ انہیں خود علم نہیں۔
    ویسے میرا ذاتی اندازہ یہ ہے کہ یہ شائید پرانے صحیفوں یا قرآن سے پہلے کی آسمانی کتب میں موجود ہوں، مگر مجھے کبھی اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

    اب روحانی بابا کی یہ تحریر پڑھ کر مجھے یاد آیا کہ اگر روحانی بابا اس بارے میں کچھ فرما دیں کہ یہ نام حاصل کہاں سے کئے گئے ہیں؟

    اسی طرح سورہء کہف کے مطالعے کے دوران یہ آئیت بھی سامنے آئی جس میں اللہ سبحان و تعالٰی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اصحاب کہف کا واقعہ بتایا اور پھر یہ بھی فرمایا:

    بعضے لوگ تو کہیں گے کہ وہ تین ہیں چوتھا ان کا کتا ہے اور بعضے کہیں گے کہ پانچ ہیں چھٹا ان کا کتا (اور) یہ لوگ بے تحقیق بات کو ہانک رہے ہیں اور بعضے کہیں گے کہ وہ سات ہیں آٹھواں ان کا کتا ہے آپ کہہ دیجیئے کہ میرا رب ان کا شمار خوب صحیح صحیح جانتا ہے ان کو بہت قلیل لوگ جانتے ہیں سو آپ ان کے بارے میں بجز سرسری بحث کے زیادہ بحث نہ کیجیئے اور آپ ان کے بارے میں ان لوگوں میں سے کسی سے بھی نہ پوچھیئے۔ (۲۲)

    اب اس آئیت کی روشنی میں اصحاب کہف کی تعداد، اور انکے نام اور ان ناموں کا کسی وظیفے میں استعمال کرنے کی کیا حقیقت ہے؟
    بہت شکریہ

     
  8. janammi
    Offline

    janammi ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2009
    Messages:
    6
    Likes Received:
    0
    خوبصورت تحریر
     
  9. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اگر پتھر تقدیر بدل سکتے ہوتے تو حجر اسود کو پہننا سنت ہوتا۔۔۔پتھر تقدیر نہیں بدل سکتے ہیں۔یہ انسان کی کم عقلی ہے کہ وہ پتھروں پر عقیدہ رکھے۔۔۔!کسی نے مائنڈ کرنا ہے تو کرے۔۔حق تو حق ہے پھر
     
  10. Zh Pasha
    Offline

    Zh Pasha ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2014
    Messages:
    9
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ سات نومبر کو پیدا ہونے والے لوگوں کا عدد کیا بنے گا؟
     
  11. tahir mehmood
    Offline

    tahir mehmood ممبر

    Joined:
    Mar 17, 2016
    Messages:
    1
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    گستاخی کی معزرت چاہتا ہوں کیا ہربانی فرما کر یہ طریقہ ارشاد فرمائے گے شکرا
     

Share This Page