1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیائے کرکٹ کیلئے افسوسناک دن

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏27 نومبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ دنوں ایک میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے آسٹریلیوی بیٹسمین فلپ ہیوز اس دنیا سے گزر گئے۔
    کرکٹ آسٹریلیا نے بھی 25 سالہ بیٹسمین فلپ ہیوز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی موت کو دنیائے کرکٹ کے لیے ایک صدمہ قرار دیا
    ہے۔
    [​IMG]
    لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے اپنا پہلا ٹیسٹ ڈیبیو فروری 2009 میں20 سال کی عمر میں کیا — رائٹرز فوٹو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فلپ ہیوز دبئی میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران گیند کو ہٹ لگا رہے ہیں — اے پی فوٹو
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یاد رہے کہ آسٹریلیا میں شیفلڈ شیلڈ کے ڈومیسٹک میچ کے دوران ساؤتھ ویلز کے باؤلر شین ایبٹ کی باؤنسر بیٹسمین فلپ ہیوز کے سر پر جالگی — اے ایف پی فوٹو
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فلپ ہیوز کی موت کے سوگ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ایک دن کے لیے موخر کر دیا گیا ہے — اے پی فوٹو
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہیوز نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس ڈیبیو اٹھارہ سال کی عمر میں نومبر 2007 میں نیو ساؤتھ ویلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے کیا تھا، جس کے بعد وہ جنوبی آسٹریلیا آگئے تھے — رائٹرز فوٹو
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہیوز نے 26 ٹیسٹ میں 1,535 رنز بنائے، جن میں 3 سنچریاں اور 7 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں — اے پی فوٹو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آسٹریلین کھلاڑی فلپ ہیوز (دائیں) کپتان مائیکل کلارک کے ساتھ ہوبارٹ میں سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ سے قبل تربیتی سیشن میں شریک — اے ایف پی فوٹو
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سرجری کے باوجود ہیوز کی حالت خراب تھی، وہ کوما میں تھے اورانہیں مصنوعی تنفس فراہم کیا جارہا تھا — اے پی فوٹو

    http://www.dawnnews.tv/news/1012909/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں