1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں بولے تو فضول ؟ :eek:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    میں ایویں نہیں ۔
    بلکہ خاص طور پر آپ کی خاطر یہاں آتا ہوں۔ حاضری لگا دیں۔ اور ساتھ یہ پھول بھی :dilphool:
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فضول کی باتوں کو چھوڑیں بس بیبے منڈے کی حاضری لگائیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی ۔
    بھولے کی حاضری بھی لگائیں اور اتوار کے دن آنے پر ایک میڈل بھی دیں۔ شکریہ
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بینا منڈا بھی حاضر ہے اب میڈم کہاں ہے
     
  13. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم حاضری لگا دیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    کہاں چلی گئی آپ ؟
    کوئی اششٹنٹ بھی نہیں بناتی ۔
    بھولا حاضری کے لیے ترس گیا ہے
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری کب لگے گی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    بھولا کلاس میں بیٹھ بیٹھ کر اکتا رہا ہے۔ جلدی سے حاضری لگا ئیں۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی ۔
    کدھر رہ گئی آپ؟
    کوئی میڈم جی کو ٹلی مار کے بلاؤ ۔۔ اب تو انکی خیریت کی فکر ہونے لگی ۔
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میڈم جلدی سے آ جائیں سب لوگ چھٹیوں کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
    اور میری حاضری بھی لگا دیں :)
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیبا باؤ حاضر ہے
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام بھولے خیر تو ہے۔ کسی باغ میں مالی بھرتی ہوگئے ہو؟

    وعلیکم السلام پاکستانی۔ آپ ہاتھ کوئی دو لفظ ہاتھ سے ٹائپ بھی کردیا کریں ۔ کاپی پیسٹ سے ہی بوجھ اتار جاتے ہو
    وعلیکم السلام غوری جی ۔ شکریہ ۔ کیسے ہیں ؟ فیملی بچے سب ٹھیک ہیں نا؟
    وعلیکم السلام میری سویٹ سویٹ بسمہ ۔ کیسی ہو ؟
    بینا ؟؟؟ منڈا ؟؟؟ سارے لفظ ہی غلط ؟
    وعلیکم السلام بھولے میں ٹھیک ہوں۔ شکریہ
    زندگی بہت مصروف ہے۔
    وعلیکم السلام ملک جی ۔ سب لوگ؟ آپ چھٹی پر نہ جائیں تو کوئی نہیں جائے گا۔
    مریم جی ۔ جب میں آتی ہوں تو حاضری لگ جاتی ہے۔ سو سمپل۔
    شکریہ۔ وعلیکم السلام۔ کتنی پیاری لگ رہی ہوسکارف میں۔
    باو تو کلرک ہوتے ہیں نا؟
     
    جبار گجر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی میری بھی حاضری لگا دیں جلدی سے شکریہ کے ساتھ
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم :حاضری کی درخواست
    [​IMG]
     
  26. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی حاضری شازری کا بندوبست کرو گجر آگیا ہے
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سویٹ میڈم شکریہ کیسا تھ ایک حاضری اور
    [​IMG]
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے تیمور کے ابا جی ۔ خوش آمدید
    واہ آج تو شکر پتاشے ونڈنے چاہیے ۔ پاکستانی جی نے لکھ کر حاضری لگوائی ہے۔ آپ نے ہماری گذارش مان لی۔ شکریہ
    لو جی ۔ حاضری شازری کا بندوبست ہوگیا۔ اب گجر جی تسی ذرا لسی شسی کا بندوبست کرو۔
    ہیلو سویٹو مریم۔ کتنی کیوٹ لگ رہی ہو۔ وعلیکم السلام ۔ آپکے سلام نے تو چھتری بھی پکڑی ہوئی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیبا کہاں رہ گیا ؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے میڈم جی ۔ سلام عرض ہے۔
    آج تو کلاس میں براہ راست آپ سے ملاقات ہوگئی۔ کیسی ہیں آپ ؟
    حاضری لگا دیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں