1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد درکار ہے ۔ ۔ ۔

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by تیمور ملک, Oct 30, 2014.

  1. تیمور ملک
    Offline

    تیمور ملک ممبر

    مجھے اپنے سسٹم کی بائیوز کو اپ ڈیٹ کرنا ہے ۔ ۔ ۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    بائیوس کو اپڈیٹ کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟
    بائیوس کی تفصیل مل سکتی ہے؟
     
  3. تیمور ملک
    Offline

    تیمور ملک ممبر

    دراصل مجھے سسٹم میں ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا تھا۔ اورسافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے لیئے ونڈوز ایکس پی ضروری تھی لیکن میرے سسٹم میں ونڈوزسیون انسٹال تھی ۔ جبٰ سیون میں ہی ایکس پی انسٹال کی تو ونڈو کی انسٹالیشن کے مکمل ہوتے ہی بائیوز کو اپ ڈیٹ کرنے کا میسیج ملا ۔ ۔ ۔
     

Share This Page