1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے
    نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی دلکش ہو تم،کتنا دلجو ہوں میں
    کیا ستم ہے کہ ھم لوگ مر جا ئیں گے
    جون ایلیا
    --------------
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
    امیر مینائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    غالب
    -------------
    تیرے سرو قامت سے اے قد آدم
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ترے سروِ قامت سے اک قدِ آدم
    قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں
    غالب
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کوئی ایسی بات ہوئی اگر کہ تمہارے جی کو بری لگی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسی بات ہوئی اگر کہ تمہارے جی کو بری لگی
    تو بیاں سے پہلے ہی بھولنا ،تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    مومن
    -------------
    سنبھل اے دل کسی کا راز بے پردہ نہ ہو جائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی خوگرِ آزار ہوئی ۔۔ ۔۔ جاتی ہے
    کام کی چیز ہے بیکار ہوئی جاتی ہے
    ------
    وفا کیسی، کہاں کا عشق ، جب سر پھوڑنا ٹھہرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی، کہاں کا عشق ، جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
    ---------------
    ایسی تنہائی کا جواب نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تم نہیں غم نہیں شراب نہیں
    ایسی تنہائی کا جواب نہیں
    ----------
    عدم سے دیر میں آنا کسے گوارا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عدم سے دیر میں آنا کسے گوارا تھا
    کشاں کشاں مجھے لے آئی جستجو تیری
    ---------
    کہاں تک گئے ہیں فسانے تیرے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم سے پہاڑ کاٹنے والے ہوئے نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تیشے کا کام ریشۂ گُل سے لیا شکیبؔ
    ہم سے پہاڑ کاٹنے والے ہوئے نہیں
    ----------
    آنکھوں میں بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
    یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لئے ہیں
    ---------
    سچ تو یہی ہے اُس نے پکارا ہے اور بس
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کہوں کہ اس کا ارادہ بدل گیا
    سچ تو یہی ہے اس نے پکارا ہے اور بس

    جہاں جہاں تیرا عکس ٹھہرا میں ہوکے آیا وہاں وہاں سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مری محبت کے واہموں سے پرے تھا تیرا وجود ورنہ
    جہاں جہاں تیرا عکس ٹھہرا میں ہوکے آیا وہاں وہاں سے


    یاد آتا ہے روز و شب کوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آتا ہے روز و شب کوئی
    ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی
    -------
    ہمارا نام بھی لیں گے وہ لیکن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہےنہ سنگ و خشت درد سےبھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار کوئ ہمیں ستائے کــــــــــــــــــــیو ں
    ـــــــــــــــ ـــــــــ.ـــــــــــــــــ..... .ـــــــــــ

    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عطاءالرحمن منگلوری بھائی اوپر کے مصرعہ کو مکمل کرنا تھا۔ آپ کا مصرعہ میں مکمل کر رہا ہوں۔

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
    خاطر غزنوی
    -------
    ہمارا نام بھی لیں گے وہ لیکن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت کے ساتھ واصف بھائ ..میرے سامنے وہی آخری شعر تھا غالب کا.سنگ وخشت والا جسے مکمل کیا..خیر.

    ہمارا نام بھی وہ لیں گے لیکن
    ہمارا ذکر سب کے بعد ہوگا

    نیا مصرعہ

    کیا کسی کا گلہ کرے کوئ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
    --------
    ہوئی وہی کتاب گم، بڑی حسین رات تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    لکھا ہوا تھاجس میں کہ عشق تو حرام ہے
    ہوئ وپی کتاب گم، بڑی حسیین رات تھی
    ــــــــــــــ
    ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی
    ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی
    ---------
    کہ جہاں میں نان شعیر پر ہے مدار قوت حیدری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    تری خاک میں ہے اگر شرر تو خیالٖ فقروغنا نہ کر
    کہ جہاں میں نان شعیر پر ہے مدار قوت حیدری
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اڑنے لگے آکاش پہ جلتے ہوئے تارے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [QUOTE="بسمہ ناز, post: 948043, member: 2505"
    اڑنے لگے آکاش پہ جلتے ہوئے تارے[/QUOTE]

    اڑنے لگے آکاش پہ جلتے ہوئے تارے
    جب شام ڈھلے ہار کے ڈوبا کوئی سورج
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابھی تاروں سے کھیلو چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
    ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
    مصطفیٰ زیدی
    ----------
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ّ
    جوش؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب خیر و شر میں دقتِ تفریق ہو گئی
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جب خیر و شر میں دقتِ تفریق ہو گئی
    بے ساختہ حسین کی تخلیق ہو گئی​
    عدم
    ----------
    کہاں تک گئے ہیں فسانے تیرے
     
  29. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ
    کہاں تک گئےہیں فسانے ترے
    ـــــــــ ــــ ـــــ ــــ


    اســــلام زندہ ہوتا ہے ہر کــــــر بــــلا کے بعد
     
  30. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
     
    Last edited by a moderator: ‏31 اکتوبر 2014

اس صفحے کو مشتہر کریں