1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک مسلہ درپیش ہے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی 55, ‏15 اگست 2014۔

  1. پاکستانی 55
    آف لائن

    پاکستانی 55 مہمان

    اسلام علیکم میں مہمان بن تو پوسٹ کر سکتا ہوں لاگ ان ان ہونے میں بہت دیر لگتی ہے اور پوسٹ رپلائی نہیں کر سکتا ۔میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ
    یہ مسلہ جلد از جلد حل کریں ۔شکریہ
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    سرور پر ڈاٹا بیس کی وجہ سے مسئلہ آ رہا تھا جس کو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ اگر پرابلم موجود رہے تو ذاتی پیغام میں بتا دیں۔ امید ہے کہ اب پرابلم نہیں آئے گا۔
     
    تانیہ, پاکستانی55, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جی اب سب ٹھیک ہو گیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    سرور ڈیٹا بیس ، جناب عالیٰ یہ کون سی جناتی چیزیں ہیں ، پورے فورم میں ایسی کوئی چیز میں نے نہیں دیکھی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیٹا بیس سرور۔ایک کمپیوٹر پروگرام ہے جس کی وجہ سے دوسرے کمپیوٹرز کےساتھ رابطہ رکھا جاتا ہے
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فورم کے بیک گراونڈ میں کام کرنے والا ایک پروگرام ہے جو تمام صارفین اور پیغامات کا ریکارڈ رکھتا ہے۔چونکہ صارفین اس کو براہ راست استعمال نہیں کرتے اس لیے آپ کو فورم میں ایسی کوئی چیز نظر نہیں آئے گی مگر آپ کی یہاں آمد اور پیغامات سب اسی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد علی قریشی
    آف لائن

    محمد علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم : میرا اردو بلاگر ہے جس پر میں اردو میں نیوز اپ ڈیٹ کرتا ہوں ۔جو میں نے ڈومین کے ساتھ پیچ کیا ہوا ہے ، میں جب بھی گوگل ایڈسن کا اکاونٹ بناتا ہوں میرے ای میل باکس میں ای میل آجا تا ہے گوگل کی جانب سے کہ
    زبان کا مسلہ ہے کیا میر ی اس سلسلے مین کوئی مدد کر سکتا ہے کہ میں اپنے بلاگر پر گوگل کے اشتہارات چلا سکوں شکریہ
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے بلاگ کا لنک اور جو سافٹ ویر استعمال کر رہے ہیں اس کی معلومات مہیا کریں تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔اس کے بغیر صرف اندازہ لگا کر یہ ہی بتا سکتا ہوں کی آپ کی کنفگریشن فائل میں اردو زبان شامل نہیں ہے۔
     
    Last edited: ‏27 اکتوبر 2014
    محمد علی قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد علی قریشی
    آف لائن

    محمد علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جناب لنک یہ ہےwww.bharakahutimes.com اور سافٹ ویئر گوگل بلاگر ہےhttps://www.blogger.com
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں۔۔۔https://support.google.com/adsense/answer/9727?hl=en

    اس لنک کے مطابق گوگل ایڈسنس صرف ان سائیٹوں کو دیا جائے گا جن پر لنک میں دی گئی زبانوں میں مواد ہے اور جن کی بنیادی زبان primary language ان میں سے ایک ہے۔ اور اس لسٹ میں اردو شامل نہیں ہے۔اس لیے میرے اندازے کے مطابق اس کا کوئی یقینی حل نہیں ہے۔ ہاں کوئی ورک اراونڈ work around یعنی ٹوٹکا ہو تو اس کا مجھے علم نہیں۔
     
  11. محمد علی قریشی
    آف لائن

    محمد علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
  12. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    very nice sharing amazing
     

اس صفحے کو مشتہر کریں