1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبادت کرنیوالے چھوٹے جرائم سے دور ہوتے جاتے ہیں:تحقیق

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 ستمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونیوالے ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عبادت گاہوں میں باقاعدگی سے جانے والے افرادکا چھوٹے جرائم میں ملوث ہونے کا امکان بہت کم ہوجاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق عبادت گاہوں میں جانے اور چھوٹے پیمانے کے جرائم کی شرح میں براہ راست تعلق موجود ہے، خصوصاً ایسے افراد دکانوں سے چیزیں اٹھانے، منشیات کے استعمال اور غیر قانونی گانے ڈاﺅن لوڈ کرنے سے دور رہتے ہیں۔ محققین کا ماننا ہے کہ مذہب نہ صرف لوگوں کو اخلاق اور رویے بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے بلکہ اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ رہنے سے ان میں غلط صحبت کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ تحقیق کے دوران گرجا گھروں میں جانے والوں کے رویے کا جائزہ لیا گیا۔ محقق مارک لٹلر کے مطابق تحقیق سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عبادت گاہوں میں جانے سے لوگوں کی مثبت سوچ میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ جرائم سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔
    http://dailypakistan.com.pk/entertainment/28-Sep-2014/148010
     
  2. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست .اسلام کا فلسفہ عبادت بھی یہی ہے.ان الصلواہ تنہی عن الفحشاء والمنکر.یقیناً نماز بےحیائ اور برائیوں سے روک دیتی ہے.دیگر عبادات بھی خدا خوفی پیدا کرتی ہیں.اور بندہ مومن اپنے معاملات درست رکھنے کی کوشش کرتا ہے.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں