1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آ جائے بلوا مجھے آقا تیرے در سے

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏27 اگست 2014۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    madina.jpg

    آ جائے بلوا مجھے آقا تیرے در سے
    جس در کی غلامی کو تو جبریل بھی ترسے

    پیدل ہی نکلتے ہیں ، مسافت کا نہیں خوف
    تھکتے ہی نہیں ہم تو مدینے کے سفر سے

    سنت پہ تیری چلنے کا آ جائے قرینہ
    یہ ابر کرم کاش میری دشت پہ برسے

    ذرا بھی لگے گوہر و الماس سے بڑھ کر
    دیکھے تو کوئی خاک ارب میری نظر سے

    ایک میں ہی نہیں طالب جلوہ میرے آقا !
    ہر ایک مسلمان تیرے دید کو ترسے

    ناموس محمد کے لیے جان بھی دوں گا
    ہو جاؤں گا واقف میں شہادت کے ہنر سے

    دنیا کے فقط چند ہی لمحات تھے گزرے
    ہو آئے پیامبر میری صدیوں کے سفر سے

    جو شام و سحر صل اعلی کہتا رہے گا
    آئے گا بلوا اسے آقا کے نگر سے

    کچھ خوف نہیں مجھ کو کڑی دھوپ کا امجد
    سایہ مجھے ملتا ہے رسالت کے شجر سے . . . !
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب ۔پہلی لائن میں ۔۔آ جائے بلاوا ہے شاید ۔۔اور آپ نے بلوا لکھا ہے چیک کریں ۔اگر میں غلط ہوں تو معذرت قبول فرمائیں
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں