1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شوقِ اظہارِ تمنا پھر اجاگر ہو گیا
    پھر کوئی آواز دیتا ہے سرِ محفل مجھے


    عبداللہ ناظر
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اگر صحرا میں ہیں تو خود آئے ہیں چل کےیہاں
    یوں کسی کے گھر میں چل کر کوئی ویرانہ نہیں آتا
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ویرانہ ہے ، قبریں ہیں ، خموشی ہے مگر
    دل یہ کہتا ہے کہ کچھ لوگ یہاں سنتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت تو فقط عام سا ایک لفظ تھا
    ہمارےساتھ پیش آنےسےپہلے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت فقط عام سا ایک لفظ تھا
    ہمارےساتھ پیش آنےسےپہلے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول.
    لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول.
    اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز.
    ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    فکرِ معاش ، ماتم، دل اور خیالِ یار
    تم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے

    ڈاکٹر جاوید اقبال
     
    Last edited: ‏30 مارچ 2014
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟
    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں

    غالب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ فاصلے پہ شعلہ بیانی،بیان سے رکھ
    اس زیبِ داستاں کو الگ داستاں سے رکھ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا
    ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا
     
  11. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیں
    مہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مُحبّت، عشق، یہ سب منزلیں ہیں، راہ عرفاں کی
    جسے سمجھے ہو دردِ دل، حلاوت ہے وہ ایماں کی


    وصی شاہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ناصحا ! درد کی شدت کا کسے ہے احساس
    پر ہمیں تیری مسیحائی سے ڈر لگتا ہے


    ڈاکٹر جاوید اقبال
     
    پاکستانی55، ضیا خان اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
  15. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    تو محبت کی ٖٖزمیں سے مجھے آواز تو دے
    آسماں پر بھی ہوا میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتر آؤںگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہے کہ نشور اک باجہ ہے سینے کے اندر تاروں کا
    جب چوٹ لگے جھنکار اٹھے،جب ٹھیس لگے تھرا جا ئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا
    نہ گپت رہے، نہ پھوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروں
    کتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں ، کس کس کی تعبیر کروں
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میری دسترس میں ہے لیکن
    مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے۔۔
     
    خواجہ عدنان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تیرے قرب کا پل دسترس سے دور ہے
    زندگی میں آئے ہیں لمحے سہانے سینکڑوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    محسن ریا کے نام پہ ساتھی تھے بے شمار
    جن میں تھا کچھ خلوص وہ دشمن بھی چند تھے

    محسن ںقوی مرحوم
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتاؤ کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے؟
    وہ جانِ جاں تھا مگر ہم تو اب بھی جیتے ہیں
    جون ایلیا
     
    خواجہ عدنان، پاکستانی55 اور جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے آپ کی @ملک بلال بھائی بہت ہی عمدہ
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
    یا میرا غم ہی میری فرصت ہے
    جون ایلیا
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا پہلو، تیرے دل کی طرح آباد رہے
    تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تمام عمر ہی تشریح میں گزر جائے
    وہ اختصار جو اس زود گو کی بات میں تھا

    علامہ بیدل حیدری
     
    آصف احمد بھٹی، محمداحمد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
    اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے

    عباس تابش
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    تو محبت کی زمیں سے مجھے آواز تو دے
    آسماں پر بھی ہوا میں تو اتر جاؤں گا
     
  29. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا چپ چاپ ھے ماحول میری بستی کا
    ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا
    کیا کہیں اب کے عجب عشق ھُوا ھے مُحسنؔ
    سرد شاموں کی طرح ، گرم سویروں جیسا

    ”مُحسن نقوی“
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    فقط اتنی سی خواهش ھے
    که ھر اک خواب کو اپنے
    حقیقت رنگ میں کرلوں
    رھے خود میں نه کچھ اپنا
    تمهیں جیون میں یوں بهر لوں...!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں