1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبي کريم کی خوش مزاجی

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏13 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے مزاح کر ليتے تھے، ليکن ایسا جو پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔ جس سے کسی کی دل شکنی نہیں ہوتی تھی۔
    ايک بار ايک نابينا شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئے اور عرض کيا اے اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کيا ميں جنت ميں داخل ہو سکوں گا؟
    آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا نہيں کوئي اندھا جنت ميں نہيں جائے گا۔
    وہ نابينا رونے لگا آپ صلي اللہ عليہ وسلم مسکرائے اور فرمايا کوئي اندھا، اندھے ہونے کي حالت ميں جنت ميں داخل نہ ہوسکے گا بلکہ اپ کي آنکھيں روشن ہونگي۔ يہ سن وہ خوش ہوگئے۔
    ايک مرتبہ ايک بوڑھي عورت صحابيہ رضي اللہ عنہا آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں اور آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے درخواست کي کہ ميرے لئے جنت کي دعا کريں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کوئي بڑھيا جنت ميں نہ جائے گي۔
    وہ رونے لگيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر کہا، بوڑھياں جنت ميں نہ جائيں گي مگر جوان ہو کر جائيں گي، اس پر وہ خوش ہوگئيں۔
    ايک بار حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک اونٹ مانگا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں اونٹ کا بچہ دوں گا۔
    انہوں نے عرض کيا ميں اونٹ کا بچہ لے کر کيا کروں گي؟ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں تو آپ کو اونٹ کا بچہ ہي دونگا، اس پر وہ مغموم ہوگئيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اک خادم کو اشارہ کيا، انہونۓ نے ايک جوان اونٹ لا کر حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا کے سپرد کرديا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر فرمايا کيا يہ اونٹ کا بچہ نہيں ہے، ہر اونٹ اونٹ کا بچہ ہي تو ہوتا ہے، يہ سن کر وہ مسکراديں۔
    ايک بار ايک صحابيہ رضي اللہ تعالي عنہا حاضر ہو کر درخواست کي يا رسول للہ ميرا شوہر بيمار ہے اس کي صحت کيلئے دعا فرمائيں۔
    اآپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا تمہارا خاوند وہ ہي ہے جس کي آنکھ ميں سفيد ہے؟
    وہ حيران ہوگئيں اور گھر جا کر اپنے خاوند کي آنکھ کھول کر ديکھنے لگيں، ان کے خاوند نے کہا کيا بات ہے؟
    کہنے لگيں رسول صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے کہ تمہارے خاوند کي آنکھ ميں سفيدي وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ کيا کوئي ايسا بھي آدمي ہے جس کي آنکھ ميں سفيد نہيں ہے، اب وہ رسول صلي اللہ عليہ وسلم کے مذاق کو سمجھيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا مقصد ان کے شوہر کو خوش کرنا تھا۔
    ہمارے رسول صلي اللہ عليہ وسلم بڑے خوش اخلاق اور نرم مزاج تھے آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کسي کا دل نہيں دکھاتے تھے اور ہر ايک سے بڑي محبت اور نرمي سے گفتگو فرماتے تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا چہرہ مبارک ہر وقت کھلا رہتا تھا، زبان مبارک ميں اتنی مٹھاس تھي، کہ ہر ايک کا دل مول ليتي تھي، ايک دفعہ ايک شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کے دروزاے پر حاضر ہوئے اور اندر آنے کي اجازت مانگي، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    اسے اندر آنے دون ليکن يہ اپنے قبيلے کا اچھا آدمي نہیں ہے۔
    جب وہ اندر آيا تو آپ صلي اللہ عليہ وسلم اس سے بہت اچھي طرح پيش آئے اور بڑي محبت سے اور نرمي سے گفتگو فرمائي، جب وہ چلا گيا تو حضرت عاشہ رضي اللہ تعالي عنہ نے حيران ہوکر پوچھا ۔۔۔۔
    يا رسول اللہ آپ کے نزديک ايک تو وہ شخص اچھا نہيں تھا، ليکن آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اس کے ساتھ نہايت نرمي اور محبت کے ساتھ گفتگو فرمائي۔
    آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايااللہ کے نزديک سب سے برا آدمي وہ ہےجس کي بد زباني کي وجہ سے لوگ اس سے ملنا چھوڑ ديں۔
    مدينے ميں ايک دفعہ قحط پڑا، ايک صاحب عباد بن شرجيل بھوک سے مجبور ہو کر ايک باغ ميں گھس گئے اور کچھ پھل توڑ کر کھالئے، کچھ اپنے پاس رکھ لئے، باغ کے مالک نے ان کو پکڑ کر مارا اور پھر کپڑے اتروالئے، عباد آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں شکايت لے کر حاضر ہوئے، باغ کا مالک بھي ساتھ تھا، اس نے عباد کي چوري کا حال بيان کيا آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا۔
    يہ جاہل تھا تم تو نرمي اور محبت سے اسے تعليم ديتے بھوکا تھا اس کو کھانا کھلاتے۔
    پھر آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے عباد کے کپڑے واپس دلوائے اور بہت سا غلہ اپنے پاس سے سے دے ديا۔
     
    سعدیہ, مریم سیف, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نبي کريم کی خوش مزاجی

    جزاک اللہ ۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نبي کريم کی خوش مزاجی

    سبحان اللہ ۔
    تانیہ بہن ۔ اتنے پیارے مضمون اور سرکار مدینہ حضور رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مقدسہ کے اہم پہلو کو آشکار کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
    تانیہ اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نبي کريم کی خوش مزاجی

    ماشاء

    اللہ
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ ​
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    تانیہ اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ماجداکرام
    آف لائن

    ماجداکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2014
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله خیر
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ بہن جی اتنے پراثر اخلاقیات جس میں زندگی کا پورا فسانہ موجود ہے ۔ہم مسلمان ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر عمل کرلیں تو ہم آج کہاں سے کہا ں پہنچ جائین۔
     
    تانیہ، سعدیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی اس مضمون پر صرف شکریہ ادا کردینا کم ہے ، صبح صبح دل کھلے ہوئے پھول جیسا ہوگیا ہے اللہ آپ کو اجر دے
     
    تانیہ اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں صدقے سوہنے مدینے والی سرکار توں۔ :drood:
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں