1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی ہڈیوں کو مضبوط اور طاقتور بنایئے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏18 مئی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    بشکریہ: اردو میگزین
     
    شاہنوازعامر، ملک بلال، عفت فاطمہ اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ہیں۔
    صارفین سے درخواست ہے کہ انھیں پڑھنےکےساتھ ساتھ اپنی عملی زندگی میں شامل کیجئئے تاکہ ہم صحت مند وتوانا رہ سکیں۔
    اس کے علاوہ آپ درج ذیل پھلوں کے استعمال سے بھی اپنی ہڈیوں کی دیکھ بھال اور مضبوط بنا سکتے ہیں:-
    خوبانی
    چقندر
    لیموں
    آم
    پپیتا
    آڑو
    مالٹا
    گریپ فروٹ
    جاپانی پھل
    خربوزہ
    انناس
    ناشپاتی
    شملہ مرچ
    سیب
    کھیرا
    ٹماٹر
    شکر قندی
    بھٹہ
    چیری
    عبدالقیوم خان غوری
     
    شاہنوازعامر، ملک بلال، عفت فاطمہ اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین پوسٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ہر حوالے سے ۔۔۔اور ''بوسیدگی استخوان'' تو بہت ہی تکلیف دہ مرض ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی ہے۔
    ہمیں صحت مند رہتے ہوئے صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔
    بیمار ہوکر تو صحت کو بحال رکھنے کے لئے بہت لمبا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنا اور اپنےقرب و جوار میں سب کا خیال رکھنے کا احساس بیدار ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔
    سین صاحبہ آپ نے بالکل درست فرمایا بوسیدگی استخوان سے ہڈیاں اندر سے کھوکھلی ہوجاتی ہیں اور گرنے سے بآسانی ٹوٹ جاتی ہیں۔
     
    شاہنوازعامر، ملک بلال، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    خوبانی
    چقندر
    لیموں
    آم
    پپیتا
    آڑو
    مالٹا
    گریپ فروٹ
    جاپانی پھل
    خربوزہ
    انناس
    ناشپاتی
    شملہ مرچ
    سیب
    کھیرا
    ٹماٹر
    شکر قندی
    بھٹہ
    چیری


    عبدالقیوم خان غوری


    [/QUOTE]
    واہ جی بڑی لسٹ دی ہے آپ نے اس کی مزید فردا فرادا تفاصیل میں مرحمت فرما دیتے۔
    ان کے ریٹ بھی لکھ دیتے جو سستا ہو گا میں وہی خریدوں گا۔
     
    شاہنوازعامر، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صحت سے اچھا کچھ نہیں۔ جو پھل ملے اسے اللہ تعالی کی نعمت جانئے۔۔۔۔
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ @نصراللہ بھائی اور @غوری بھائی۔
    بہت مفید معلومات شیئر کیں آپ نے۔
    صحت مند اور توانا جسم صحت مند دماغ کے لئے بہت ضروری ہے۔
    ان ہدایات پر عمل کیا جائے تو یقینا بہت فوائد حاصل ہوں گے۔
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین جسمانی نشوو نما کے لئے بہترین غذائی نمونہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں