1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ کے بنی زندہ ہیں اور انہیں روزی دی جاتی ہے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏23 جولائی 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال بھائی صاحب @ھارون رشید بھائی صاحب @نعیم بھائی صاحب
    اوپر میں نے ایک حدیث شریف پوسٹ کی ہے اور دو نئے صارفین کے خیال میں یہ حدیث شریف ضعیف ہے ۔ایک نے تو کوئی ثبوت نہیں دیا لیکن دوسرے نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا حوالہ دیا ہے ۔میں چند حوالے دے رہا ہوں
    آپ حضرات سے درخواست ہے کہ صرف اتنا بتا دیں کہ یہ ثبوت کافی ہے یا ان میں اضافہ کروں ۔ کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ یہاں بے فضول بحث شروع ہوجائے۔
    حدیث شریف سے یہ ثابت ہے کہ اللہ کے انبیاء علیہ السلام زندہ ہیں
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
    Last edited: ‏28 جولائی 2014
    نعیم، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو یزید
    آف لائن

    ابو یزید مبتدی

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھیا:
    سب سے پہلے تو آپ کو عید مبارک(تقبل اللہ منا و منکم )
    محترم بھائی:جو روایت آپ نے نقل کی ہے ابھی صرف اسی پر بات کریں : نئے دلائل نہ دیں؟
    اسکے راوی " زَيْدِ بْنِ أَيْمَنَ،" کی توثیق بطریق محدثین ثابت نہیں؟زید بن ایمن "نے "عبادہ بن نسی" سے نہیں سنا "عبادہ بن نسی "نے "ابی دردا ء"سے نہیں سنا ۔یہ رویت منقطع ہے اسے عقیدہ پر دلیل کیسے بنا سکتے ہیں؟

    امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
    زيد بْن أيمن، عَنْ عبادة بْن نسي، مرسل، روى عنهُ سَعِيد بْن أَبِي هلال.[التاريخ الكبير للبخاري بحواشي المطبوع 3/ 387]

    علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ
    قال أبو عبد الله بن ماجه: حدثنا عمرو بن سَوَّاد المصري (7) ، حدثنا عبد الله بن وهب، عن عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هلال، عن زيد بن أيمن (8) ، عن عُبَادة بن نُسَيّ، عن أبي الدرداء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "أكثروا الصلاة عليّ يوم الجمعة؛ فإنه مشهود تشهده الملائكة. وإن أحدا لا يصلي علي إلا عُرضت عَلَيّ صلاته حتى يفرغ منها". قال: قلت: وبعد الموت؟ قال: "[وبعد الموت] (9) ، إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" [فنبي الله حي يرزق] (10) .
    هذا حديث غريب من هذا الوجه، وفيه انقطاع بين عُبادة بن نَسي وأبي الدرداء، فإنه لم يدركه
    (11) ، والله أعلم.(تفسیر سورۃ احزاب ایت نمبر 56)
    علامہ ابن عبد الھادی رحمہ اللہ اس حدیث کے بارے فرماتے ہیں:
    وھو حدیث فیہ ارسال فان عبادۃ بن نسی لم یدرک ابادرداء و زید بن ایمن شیخ مجھول الحال لا نعلم احدا روی عنہ غیر سعید بن ابی ھلال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(الصارم المنکی 177)
    اسکے راوی "سعید بن ابی ھلال " کو علامہ ابن حزم نے ضعیف اور امام احمد بن حنبل مختلط کہا ہے

     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غور سے پڑھیں تو میں نے جو دلائل پوسٹ کیے ہیں وہ اسی حدیث شریف کے بارے میں ہیں ۔اور ثابت کرتے ہیں کہ وہ حدیث شریف مستند ہے ۔میں دلائل حدیث بخاری شریف سے دے رہا
    ہوں۔[​IMG]
    سورت احزاب آیت نمبر 56 سے آپ کیا ثابت کرنا چاھتے ہیں ۔تفسیر ابن کثیر کے علاوہ بھی اور بہت سی تفسیر ہیں ۔
    سورت احزاب آیت نمبر 56
    [​IMG]


    سمجھنے کے لئے تو یہ دلیل کافی تھیں لیکن میرا خیال ہے کہ آپ لوگوں کو بحث کا شوق ہے تو جناب ٹھیک ہے میں نے اوپر ٹھوس دلیلوں سے ثابت کر دیا ہے کہ اللہ کے
    نبی زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے ۔
    اب میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں سورت مائدہ آیت نمبر 15 میں اللہ تعالیٰ نے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو نور فرمایا ہے ۔کیا آپ مانتے ہیں یا نہیں ۔ میرا سوال ہاں ہا نہ ہیں دیں ۔۔میں ثبوت کے طور پر ایک تفسیر شریف پیش ہے اور ثبوت چاھیں تو بھی پوسٹ کر کروں گا
    [​IMG]
     
  5. ابو یزید
    آف لائن

    ابو یزید مبتدی

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھیا:
    جناب من! آپ نے لکھا ہے کہ"میں نے اوپر ٹھوس دلیلوں سے ثابت کر دیا ہے کہ اللہ کے
    نبی زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے ۔"
    محترم جناب کی پیش کردہ حدیث کا "منقطع" ہونا میں ثابت کر چکا ہوں ،اور اس پر تین محدثین کے حوالے بھی نقل کئے جو جناب کو شاید نظر نہ آئے دوبارہ ملاحظہ کر لیں ۔
    امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
    زيد بْن أيمن، عَنْ عبادة بْن نسي، مرسل، روى عنهُ سَعِيد بْن أَبِي هلال.[التاريخ الكبير للبخاري بحواشي المطبوع 3/ 387]
    علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ
    قال أبو عبد الله بن ماجه: حدثنا عمرو بن سَوَّاد المصري (7) ، حدثنا عبد الله بن وهب، عن عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هلال، عن زيد بن أيمن (8) ، عن عُبَادة بن نُسَيّ، عن أبي الدرداء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "أكثروا الصلاة عليّ يوم الجمعة؛ فإنه مشهود تشهده الملائكة. وإن أحدا لا يصلي علي إلا عُرضت عَلَيّ صلاته حتى يفرغ منها". قال: قلت: وبعد الموت؟ قال: "[وبعد الموت] (9) ، إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" [فنبي الله حي يرزق] (10) .
    هذا حديث غريب من هذا الوجه، وفيه انقطاع بين عُبادة بن نَسي وأبي الدرداء، فإنه لم يدركه (11) ، والله أعلم.(تفسیر سورۃ احزاب ایت نمبر 56)
    علامہ ابن عبد الھادی رحمہ اللہ اس حدیث کے بارے فرماتے ہیں:
    وھو حدیث فیہ ارسال فان عبادۃ بن نسی لم یدرک ابادرداء و زید بن ایمن شیخ مجھول الحال لا نعلم احدا روی عنہ غیر سعید بن ابی ھلال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(الصارم المنکی 177)
    اسکے راوی "سعید بن ابی ھلال " کو علامہ ابن حزم نے ضعیف اور امام احمد بن حنبل مختلط کہا ہے

    منقطع حدیث سے عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟

    اب جناب نے لکھا ہے کہ (غور سے پڑھیں تو میں نے جو دلائل پوسٹ کیے ہیں وہ اسی حدیث شریف کے بارے میں ہیں ۔اور ثابت کرتے ہیں کہ وہ حدیث شریف مستند ہے ۔میں دلائل حدیث بخاری شریف سے دے رہا
    ہوں)
    میرے بھائی جو امیج آپ نے لگائی ہے اس میں جو حدیث درج ہے یعنی یہ حدیث(
    أكثروا الصلاة عليّ يوم الجمعة؛ فإنه مشهود تشهده الملائكة. وإن أحدا لا يصلي علي إلا عُرضت عَلَيّ صلاته حتى يفرغ منها". قال: قلت: وبعد الموت؟ قال: "[وبعد الموت ، إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" [فنبي الله حي يرزق) کیا یہ بخاری شریف میں ہےہاں یا ناں میں جواب دیں؟
    جناب نے لکھا کہ(سورت احزاب آیت نمبر 56 سے آپ کیا ثابت کرنا چاھتے ہیں ۔تفسیر ابن کثیر کے علاوہ بھی اور بہت سی تفسیر ہیں ۔)

    آیت نمبر 56 کے تحت علامہ ابن کثیر اس حدیث کو لائے اور اسے منقطع لکھا ،یہی میں ثابت کرنا چاہتا ہوں
    ابھی صرف اپنی اس پیش کردہ حدیث کے بارے بات کریں دوسری طرف نہ جائیں

     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب آیت مبارکہ کا ترجمہ ہی اس حدیث شریف سے الگ ہے تو انہیں آپس میں کیسے ملایا جاسکتا ہے ۔پتہ نہیں آپ کس ویب سے یہ کاپی پیسٹ کر کے لے آئے ہیں ۔ایک سیدھی سی بات آپ کی سمجھ میں نہیں آتی اور اسے پیچیدہ
    بنانے کے لئے کیا کیا مواد اکھٹا کر رہے ہیں ۔لگتا ہے آپ میرے سوال کا جواب نہیں دینا چاھتے اس لئے کہ آپ سورت مائدہ کی آیت نمبر15 کو نہیں مانتے
     
  7. ابو یزید
    آف لائن

    ابو یزید مبتدی

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پاکسنای بھیا :
    کیوں گھبرا گئے جناب نے جو حدیث پیش کی اس پر بات کریں ،
    بندہ نے اس کے بارے جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں۔موضوع سے نہ ہٹیں؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کو بخاری شریف کے مختلف ٹھوس ثبوت دئیے ہیں ۔ مگر آپ نہیں مانتے اور نہیں مانیں گے ۔اور اسی لئے آپ میرے سوال کا جواب نہیں دے رہے ۔میں نہ تو آپ لوگوں سے گھبراتا ہوں اور نہ ہی ڈرتا ہوں ۔
    یہاں پر آپ جیسے بہت ہیں ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم پر مذہبی بحث پر قطعی طور پر پابندی ہے اور سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں نا مناسب الفاظ بلکل برداشت نہیں کئے جائیں گے ۔


    اور بحث ہمیشہ شروع کسی اور موضوع پر ہوتی ہے اور ذاتیات تک پہنچ جاتی ہے ۔


    لڑی مقفل کی جارہی ہے
     
    تانیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو یزید
    آف لائن

    ابو یزید مبتدی

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ہارون الرشید صاحب آپ نے لکھا ہے کہ
    "فورم پر مذہبی بحث پر قطعی طور پر پابندی ہے اور سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں نا مناسب الفاظ بلکل برداشت نہیں کئے جائیں گے"
    جناب عالی اسی فورم پر اس دھاگہ(کیا جشن میلاد النبی منانا بدعت ہے مگر کیوں (ضرور پڑھیئے)۔میں تین صفحات تک یہ بحث پھیلی ہوئی ہے اور جناب نے اس میں اپنا یہ کمنٹ دیا تھا(جزاک اللہ العظیم)
    وہاں بحث کی اجازت فورم کے کس قانون کے تحت دی گئی تھی؟
    دوسری بات آپ نے لکھی(اور سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں نا مناسب الفاظ بلکل برداشت نہیں کئے جائیں گے")
    اس دھاگہ میں بندہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک کے بارے کون سے نامناسب الفاظ لکھے ہیں اُن کی نشاندہی فرما دیں ؟
     
  11. ابو یزید
    آف لائن

    ابو یزید مبتدی

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2014
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھیا : خبر واحد صحیح سے عقیدہ ثابت نہیں ہوتا چی جائیکہ منقطع روایت سے عقیدہ ثابت ہو؟
    کیونکہ عقیدہ قطعی ہوتا ہے اور اس کے دلائل بھی قطعی ہوتے ہیں
    پہلے اپنی پیش کردی اس روایت پر بات کریں اس پر پیش کردہ میرے اعتراضات کے جواب دیں پھر اگلی دلیل پیش کریں۔
    اگر ان اعتراضات کا جواب جناب نہیں دینا چاہتے تو جناب کی مرضی میں مجبور نہیں کرتا،لیکن اتنا کہوں گا کہ جس موضوع ،مسئلہ،عقیدہ کے بارے علم نہ ہو اسے ایسے پوسٹ بنا کر نہ لگایا کریں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بحث شروع نہیں کی جناب ۔میں نے ایک سند یافتہ حدیث شریف پوسٹ کی تھی ۔اور اس کے سند یافتہ ہونے کے ثبوت بھی پیش کیے ہیں۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو کچھ میں نے پوسٹ کیا ہے ہر صاحب علم پڑھ کر یہی کہے گا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اس کے ثبوت بھی ساتھ ہیں ۔اور آپ کے اعتراضات غلط ہیں ۔میرے سوال کا جواب آپ نہیں دنیا چاھتے اسی لئے آپ نے
    بحث شروع کر دی ہے۔۔
    اللہ کے بنی زندہ ہیں اور انہیں روزی دی جاتی ہے۔یہ ایک اٹل حقیقت ہے ۔اور اس کے پورے ثبوت میری
    پوسٹوں میں موجود ہیں ۔اور اس کے بعد ایک تفسیر شریف بھی پوسٹ کی ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ
    اللہ پاک نے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو نور فرمایا ہے ۔میں انتظار کر رہا ہوں۔آپ کے جواب کا کہ آپ
    اسے مانتے ہیں یا نہیں
     
    Last edited: ‏30 جولائی 2014
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں