1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشوہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 جنوری 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترمہ @عشوہ جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا


    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    [​IMG]
     
  2. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    1۔پہلی وجہ تو یہ ہے کہ پرچہ حل کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
    2۔دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ ایک غیر ضروری کام ہے۔
    3۔تیسری وجہ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔
    :t:
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    عشوہ جی آپ کی بتائی گئی وجوہات غیر ضروری ہیں اس لیے رد کی جاتی ہیں
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دیئے گئے سوالنامے میں یہ کہیں درج نہیں ہے کہ دی گئی وجوہات کو پسند نہ آنے کی صورت میں رد بھی کیا جاسکتا ہے
    اس لیے میں انہی وجوہات پر قائم ہوں۔۔۔۔:)
     
    ملک بلال، اویس جمال لون اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @عشوہ جی ۔ رسمِ دنیا بھی تو یہی ہے نا کہ بزم میں خود کے بارے میں کچھ آگہی دینا ہوتی ہے
    اس لیے مہربانی کرکے کچھ اپنے بار ے میں بتائیے۔
    ہم سب اس " دشوار مرحلے " سے گذر چکے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بھی یہ ایک ہی وجہ بن رہی ہے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کچھ لوگ اسم بامسمی ہوتے ہیں۔ انھیں کسی تعارف کی حاجت نہیں ہوتی۔ ان کی شخصیت گلشن کی طرح معطر، کہکہشاں کی طرح پرنور اور آب نیساں کی طرح ایک موتی کو گوہر بنادیتی ہیں۔۔۔۔۔

    اس لئے عشوہ صاحبہ کی وجہ نمبر 3 کو تسلیم کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ!
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1. ہم آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں
    2. کچھ کام بلا ضرورت بھی کرنے پڑتے ہیں
    3. آپ نے چائے پی لی ہے اب پرچہ حل کرنا ضروری ہوگی اہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کوئی اتنی زور ہمیں دے تو ہم تعارف تو ایک طرف خود پر پوری کتاب لکھ کر ان کے حوالے کریں اور ایک عشوہ جی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ :(
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے تو ایک جملہ نہ لکھا جائے خود پر۔۔۔۔۔آپ ضرور لکھیں ایک کتاب اوراس کی ایک کاپی ہمیں بھی عنایت کردیں تاکہ پتا چلے کہ اپنا تعارف کیسے کرایا جاتا ہے۔۔۔:chp:
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف لکھ کر کروادیں ،
     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ پرچہ حل کرنے کی واقعی ضرورت ہے۔ تاآنکہ آپ یہ پرچہ پہلے حل کر چکی ہیں۔
    2۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ ایک غیر ضروری کام نہیں ہے۔غیرضروری صرف اسی صورت میں ہے جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( دیکھیے وجہ نمبر ایک کا حصہ نمبر دو)
    3۔ تیسری وجہ یہ ہے کہ پہلی دو وجہیں اتنی مضبوط ہیں کہ تیسری وجہ کی ضرورت نہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاپی آپ کو میں لے دوں گا سادہ ۔ لکھائی آپ خود کرلیں
     
  14. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں