1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    آدم خور ہڈیاں چھوڑ دیتے تھے
    زبان سے آگ لگانے کا آسان نسخہ تجویز فرمایں
     
  2. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    کسی خاتون سے دریافت فرماویں۔۔!!

    خواتین کس سیارے کی مخلوق ہیں؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ


    اظہار مشکل کیوں ہوتا ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سرخ مرچوں کا پھکا مارنے کے بعد
    بھوتوں کے کان کیسے ہوتے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسر ے بھوتوں جیسے


    چڑیل کا کام کیا ہوتا ہے
     
  6. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    کسی چڑیل سے دریافت کر لیں آپ تو برادر ہیں میں نے نام لیا تو۔۔۔۔۔۔
    لوٹا کیوں لوٹا ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھیدا ٹلی


    کوئلوں کی دلالی میں منھ کالا ہی کیوں ہوتا ہے
     
  8. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    آئن سٹائن کا موبائیل بند ہے ورنہ جواب تو مل ہی جاتا

    ہیر رانجھا والے قیدو کی آج کل کیا مصروفیات ہیں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیل میں ہے کیونکہ جب اسے رہائی ملتی ہے ۔وہ زہر کا پیالہ لے کر ہیر کو ڈوھنڈنے لگتا ہے
    شیخ صاحب کی گائے بیمار ہے اسکا علاج بتائیں
     
    Last edited: ‏13 جون 2014
  10. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو کے-پی-کے کے کسی سول ہسپتال میں دکھایا جاوے۔۔۔!!

    کے-پی-کے کی ترقی نظر میں کیوں نہیں آ رہی؟
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن آ گے ہیں کہ سب غائب آنکھوں کے سامنے آ جائے گا
    مولا فضل الرحما ن صاحب کو کھانے کی دعوت دی جائے اور ماش کی دال کھلائی جائے تو کیا یہ دعوت کھا کر وہ خوش ہوں گے؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1. میزبا ن کو قتل کرکے خوش ہونگے

    ملازمت کیسی بات ہے
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی ویسی


    عید کہاں سے آتی ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنا پڑے گا کسی سے
    ویسے عید رہتی کہاں ہے
     
  15. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان انکل کے پچھلی جانب۔۔۔!!

    رمضان سے پہلے ہی عید کا انتظار کیوں ہونے لگتا ہے؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ سہانی یاد آتی رہے
    عید کے بعد کیا ہوتا ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرو


    اب عید ی کیوں نہیں ملتی
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لینے کے دینے پڑ رہے ہیں اس لیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عیدی دینے والوں کی خاص نشانیاں کیا ہوتی ہیں؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بینک بیلنس اچھا خاصہ ہو اور دریا دل ہو۔

    دل دریا ہونا اور دریا دل ہونا ایک سے ہیں؟
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بس دریا کے دو کنارے ہیں۔۔۔کہ ملے بھی ہیں اور ملے نہیں بھی۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دریا کی روانی میں روانی کا پتا کیسے چلتا ہے؟
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دریا کے اندر چھلانگ لگانے سے
    الو کب شہر کو لوٹتے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب - - - - - - حاجت ہوتی ہے


    روزہ کہاں رکھتے ہیں
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں دل کرے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    افطاری کے انتظامات کیوں ضروری ہیں؟
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کبھی کئے ہیں


    خواتین زیادہ ذمہ دار ہیں یا مرد
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں یہی کہتے ہیں کہ ہم ہیں
    اگر رنگین بارش ہو تو کیسا لگے گا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہولی ختم ہوجائے گی


    گدھے کے سینگ کیسے غائب ہوئے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پو چھنا پڑے گا گدھے سے
    کیا کوئی طریقہ ہے کہ سینگ واپس آ جائیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ۔ہے


    آپ نے سینگ کیا کرنے ہیں
     
    Last edited: ‏7 جولائی 2014
  29. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے باس کو ڈرانا ہے۔۔۔!!

    باس ہمیشہ کھڑوس طبعیت کا ہی کیوں ہوتا ہیگا؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری بننے کی کوشش


    چوہدری شجاعت کون سی زبان بولتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں