1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہورہا ہے یہاں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تبادلہ خیالات
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو شکر ہے بھولے کی جان تو چھوٹی :)
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسے سوچ لیا آپ نے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہ
    اچھا جی!!!!!!
    یعنی آ بیل مجھے مار
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بھرجائی : مجھے شاپنگ پر جانا ہے، ١٠،٠٠٠ رپے کی ضرورت ہے....
    بھولا: تمہیں روپوں سے زیادہ عقل کی ضرورت ہے....
    بھابھی : آپ سے وہی چیز مانگی ہے جو آپکے پاس ہے....[​IMG]


     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو بھولا ہوں ۔۔ عقل زیادہ ہوتی تو کھوچل نہ ہوتا:soch:
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! یہ جملہ یوں ہوتا تو زیادہ " اثر " رکھتا ۔ ۔ ۔

    اسی لیے تو بھولا ہوں ۔۔ عقل زیادہ ہوتی تو " بیبا منڈا " نہ ہوتا:soch:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بیبا منڈا لکھ دیتا تو بڑے بھائی طعنہ دیتے کہ بھولا اپنی لڑی یعنی"ہوم گراؤنڈ" پر زیادہ رنز کرتا ہے :tfy:
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
    مردوں کو طعنے ، کیا معنی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا : میں بہت بہادر ہوں

    میں نے پوچھا وہ کیسے

    بھولا : ایک بار شیر پنجرہ کھول کر باہر نکل آیا سب لوگ ادھر ادھر بھاگ رہے تھے میں شیر کے پنجرے میں گھس گیا

    میں نے پوچھا : شیر نے کچھ نہیں کہا


    بھولا : کہتا کیسے میں نے پنجرے کی کنڈی اندر سے لگا لی تھی
     
    نعیم, آصف احمد بھٹی, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیورسٹی میں پروفیسر صاحب نے سٹوڈنٹس کو کلاس میں بتایا: "اب آپ کو دن رات محنت کرنا ہو گی کیونکہ آپ کے امتحانات سر پر ہیں- پرچے بھی چھپنے کے لیے پریس میں جا چکے ہیں- اگر آپ میں سے کسی نے کوئی سوال پوچھنا ہے تو بلا جھجک پوچھیے-"
    بھولا"سر! بس ایک سوال پوچھنا ہے-"

    پروفیسر: جی ہاں! پوچھیے-"

    بھولا: "سر! پرچے کون سے پریس میں چھپنے کے لیے گئے ہیں؟"
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروفیسر نے خود ہی سوال کی پیش کش کی تھی ۔ میں نے سوچا چلو باقی ہزاروں طلبا کا بھلا ہوجائے گا ۔۔۔ اِٹس ویری سمپل ۔ :p
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب بھولا ۔۔ بہادر ۔۔ بھی ہے۔ :03:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کلپ سے یہ بات ثابت بھی ہوگئی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہوٹل کے استقبالیہ پر اپنی جاب پر کھڑا تھا۔ جب نوبیاہتا جوڑا ہوٹل میں کمرہ لینے آیا ۔
    بھولے نے بےتکلفی سے نئی نویلی دلہن سے حال احوال پوچھنا شروع کردیا
    شوہر بڑا حیران ہوا۔ بھولے سے پوچھا۔ " آپ میری بیگم کو جانتے ہیں ؟"

    "جی ۔ یہ ہمارے ہوٹل کی پرانی گاہک ہیں ۔ اکثر ہنی مون منانے ہمارے ہاں ہی تشریف لاتی ہیں"















    نتیجہ : دلہن کو طلاق اور بھولے کی نوکری برخاست ہوگئی
     
    سعدیہ، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! میرا خیال ہے کہ آئیندہ کچھ سالوں ٹیلی وژن مکمل طور پر اخبار کی جگہ لے لے گا ۔
    بھولے بادشاہ ! لیکن پاجی ! بھلا ٹیلی وژن سے بھی کوئی مکھیاں اُڑا سکتا ہے؟
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! سُنا ہے گھاس کھانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! مجھے لگتا ہے آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں ، میں نے آج تک کسی گائے ، بھینس یا گھوڑے کو عینک لگاتے نہیں دیکھا ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! میرے ایک سوال کا جواب دو تو میں تمہیں مان جاؤں گا ۔
    بھولے بادشاہ - پوچھیں پاجی ؟
    چاچا جی - بھولے ! یہ بتاؤ، ہاتھی اور بکرے میں کیا فرق ہے؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! کوئی فرق نہیں ہے ۔
    چاچا جی - بھولے ! وہ کیسے؟
    بھولے بادشاہ - پاجی ! کیونکہ دونوں کو اسکوٹر چلانا نہیں آتا ۔
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! میں نے تمہیں رُکنے کا اشارہ کیا تھا ، تم رُکے کیوں نہیں ؟
    بھولے بادشاہ - اوہ ! پاجی ، میں سمجھا اپ مجھے سلام کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏27 اپریل 2014
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال - بھولے بھائی ! آپ کافی " تجربہ کار " ہیں اس لیے مجھے یہ مشورہ تو دیں کہ شادی کرنے میں اور نیا موبائل لینے میں کیا فرق ہے ؟
    بھولے بادشاہ - چھوٹے ملک جی ! ان دونوں باتوں میں کچھ خاص فرق نہیں ہے ۔
    ملک بلال - اچھا ! مگر کچھ سمجھائیں بھی ۔
    بھولے بادشاہ - چھوتے ملک جی - نکاح کرنے کے بعد اور نیا موبائل لینے کے بعد آدمی کو ایک ہی بات کا افسوس ہوتا ہے ۔
    ملک بلال - وہ کیا بھولے بھائی ؟
    بھولے بادشاہ - کاش تھوڑے دن اور انتظار کر لیتے تو شاید اِس سے اچھی " چیز " مل جاتی ۔
     
    ملک بلال، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو سکوٹر چلا لیتا ہے۔۔ وہ@ھارون رشید ؟
    fat-man-bike.jpg
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو آپ نے کھا لیا ہے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی کرکٹ میں بھی ہاکی کا پینلٹی کارنر لگا جاتے ہیں :tfy:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دنوں کی بات ہے شادی کے بعد @ملک بلال بھائی کو بھولے سے متفق ہونا ہی پڑے گا
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماننا پڑے گا کہ بھولے نے خوب " سائنسی دماغ " پایا ہے :ok:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی یہی سوچتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی۔ یہ ہم مردوں کا خالصتا' ذاتی مسئلہ ہے۔ :chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں