1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحیح بخاری اوردیگرکتابوں کویونیکوڈمیں بدلنے کاکام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از جاویداقبال, ‏31 اگست 2006۔

  1. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صحیح بخاری اوردیگرکتابوں کویونی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    میری تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ ہم نے اردومحفل کی لائبریریپران تمام کتابوں کویونیکوڈمیں تبدیل کرنے کاکام شروع ہواچاہتاہے ۔ جوبھی دوست اس نیک کام میں معاونت کرناچاہتاہے وہ دیئے گئے لنک پررابطہ کریں۔اوراس پربحث کہ لیے اس دھاگہ پرکللک کریں۔بحث ومباحثہ


    والسلام
    جاویداقبال
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پہلے انپیج میں ہونگی تب یونیکوڈ ہو گا نا
     
  3. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    بالکل بھائي، آپ نے درست کہاکہ پہلے ان پیج میں لکھیں گے یاکوئی ایسے پروگرام میں انکواردوایڈیٹرمیں لکھیں گے توپھروہ یونیکوڈمیں کنورٹ کریں گے ۔ تواس کے لیے ہم پہلے لائبریری کی ٹیم بناتے جوممبر چاہے اس میں حصہ لے سکتاہے اسکوپی ڈی ایف کی فائل بناکراس کے ایڈریس پرمیل کرتے ہیں وہ اس کوان پیج یااردوایڈیٹرمیں لکھ کردوبارہ بھیج دیتاہے توپھراس کویونیکوڈمیں کنورٹ کرتے ہیں۔یہ سلسلہ یونہی چلتاہے ابھی ہم نے ممتازمفتی کی کتاب علی پورکاایلی کررہے ہیں آپ کوعلم ہی گاکہ اس کتاب کے ورق 1250 سے بھی زیادہ ہیں یہ اب تکمیل کے مراحل میں ہے ۔اوربھی لائبریری میں کام ہوتارہتاہے۔اورکسی بھی قسم کی معلومات درکارہویہ بندہ ناچیزحاضرہے۔

    والسلام
    جاویداقبال
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا کرے
     
  5. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    نادیہ خان، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ، اگرآپ بھی اس پراجیکٹ میں یاکوئی اورممبربھی اس پراجیکٹ میں شمولیت کاخواہش مندہے وہ بھی رابطہ کرسکتاہے اورہم نے اللہ تعالی کے کرم سے اس پرکام شروع کردیاہے۔ ہم نے ابھی ابتداء کی ہے اس کے لیے ہمیں مکمل بخاری شریف کے سکین شدہ ورق اگراس کی پی ڈی ایف فائل مل جائے توبہتر ہے چاہیے تاکہ ہم اس کوٹائپ کرسکیں اوراگرکسی کے پاس ہوں تووہ رابطہ کرسکتاہے۔ اوراگرکوئی ٹائپ کرناچاہتاہے اوراس نیک کام میں شمولیت حاصل کرناچاہتاہے وہ بھی رابطہ کرسکتاہے۔
    یہاں پروہ کام کالنک دے رہاہوں جو کہ شرو ع ہوگیاہے بخاری شریف

    والسلام
    جاویداقبال
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو اس نیک کو پایا تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثم آمین
     
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان جی آپ بھی مدد کیجیے نا اس کارِ خیر میں
     
  10. M. Aamir
    آف لائن

    M. Aamir مہمان

    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میرے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ میں جس سے آپ کا شکریہ ادا کر سکوں آپ نے بہت عظیم کا کیا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کے علم اور عمر میں برکتیں عطا کرے اور دین دنیا کی کامیابی نصیب کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں