1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانپ کا منکا۔ جہیز کا لازمی حصہ

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 اپریل 2014۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :mad:۔ :takar: ۔ :chr:
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ھارون جی نے دکھا دی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جدوں تک۔۔۔۔ تیرے ہتھ وچ ایہہ منکا اے۔۔۔۔ اودوں تک ایہہ سپ تینوں کجھ وی نئیں کہوے گا

    تے جدوں کسے نوں کوئی سپ لڑ جاوے ۔۔۔۔ ایہنوں ڈنگ والی جگہ تے رکھ دیویں ۔۔۔ ایہہ سارا زہر چوپ جاوے گا !

    مجھے میرے ایک جوگی دوست طارق نے بتایا ہوا تھا کہ۔

    ایسے سانپ تیار کیے جاتے ہیں۔۔۔ جن سے ہمارے بچے کھیلتے ہیں اور ہم ان کو دوستوں کے ساتھ مذاق کرنے میں بھی استعمال کرتے ہیں ۔۔ یا ایسے ہی شکار کو پھانسنے کے لیے استعمال کیے جاتےہیں(جیسا شکار کہ میں تھا)۔ اور یہ سانپ ہمارے لیے قیمتی ہوتا ہے۔ اور کچھ عرصہ تک وہ زہر کا ستعمال نہیں کرتا۔۔۔

    اس کے باوجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری حالت کچھ کچھ پتلی ہونے لگی ۔ اور جوگی بابا پہ غصہ آنے لگا۔۔۔میں نے جوگی سے کہا ۔۔

    اس سپ نوں میرے ہتھ توں چک یار ایہہ مینوں ڈنگ مار لووے گا۔۔۔

    جوگی بولا۔۔۔۔۔

    باؤ سو روپے دے تے میں ایہنوں چک لواں گا !

    میں سمجھ گیا کہ جوگی اس سانپ سے ڈرا کر مجھ سے پیسے بٹورنا چاہتا ہے ۔۔۔۔

    اب میرا غصہ سر چڑہنے لگا۔۔۔

    میں نے اس ہاتھ سے کہ جس میں منکا تھا۔۔۔ جیب سے رومال نکالا ، اور بڑی پھرتی سے اس سانپ کو اُس رومال پہ ڈال کر رومال کے چاروں کونے پکڑ لیے۔۔۔اور پھر رومال کے ایک پلو سے باقی تین پلؤں کو لپیٹ کر اس سے گانٹھ لگا دی۔

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خود ہی ا پنے دام میں صیاد آگیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی معلوماتی پوسٹ ہے۔ شکریہ۔جناب کا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں