1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہم کا کا چھو معلوم نہیں ذیشان چاچو کے بارے


    فواد ڈیجیٹل ؟ :cool:
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی انتظامیہ کا اردو ترجمان


    @منا پہلوان
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں تو پہلوان لیکن کہیں غائب ہی ہو گے ہیں
    سارا جی
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ ذہین لڑکی ہے


    سعدیہ
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین اور بہادر لڑکی

    ابوازھر
     
  6. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    مجھے انکا نام ہی سمجھ نہیں آیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    @ارشین بخاری
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارشین آپاں جی کے ہاتھوں کی لذت ہم ابھی ہم نہیں بھول پائے


    آصف حسین
     
  8. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اچھے ویٹرنری ڈاکٹر ہیں


    پاکیزہ
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نام ہی اتنا شاندار ہے ماشاء اللہ اب اس سے آگے کہنے کی کوئی گنجائش ہو تو بتائیں

    @ھارون رشید بھائی صاحب
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دل عزیز شخصیت اور مزاح کو بہترسمجھنے والے بھائی

    آصف بھٹی صاحب
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا ایک ہی بھتیجا اور معصوم سا بہترین صارف
    کاکا سپاہی صاحب
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کڑک اور دبنگ سپاہی

    میڈم سعدیہ صاحبہ
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نام کے ساتھ میڈیم لگا ہو تو نام والے کی خوبیاں بیان نہیں کی جا سکتیں کیونکہ وہ گنتی میں نہیں آتیں
    ابو تیمور جی
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی کمی بہت شدت سے محسوس کی جارہی ہے

    داود بھائی
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    داؤد بھائی بھی بہت اعلی شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
    سارا جی
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارا دن کام میں مصروف رہتی ہیں


    عمر خیام
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں چلے گے ہیں
    ابو تیمور جی
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مصروف ہوں

    بے لگام
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ میں ہیں یا کوہٹہ میں ؟؟
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کوئی علم نہیں۔ ممکن ہے کوئٹہ میں ہوں۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مس کر رہا ہوں میں ان کو
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انھیں خوش رکھے اور جلد ہمارے درمیان ہوں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے لگام آج کل سپین میں ہیں

    سعدیہ میڈم
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تگڑی میڈم

    معصومہ جی
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں کہاں ہیں ،جہاں بھی ہیں خوش رہیں
    اقبال جہانگیر
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    آج کل آ نہیں رہیں

    میڈم سعیدہ
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کے بغیر بہت بے رونقی ہے
    ابو تیمور جی
     

Share This Page