1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کیا ہوگا ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 15, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    اب کھانا کھایا جائے گا۔ :khao:
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں بسکٹ کھا رہا ہوں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں کھانے کے انتظار میں صبر کے گھونٹ پی رہا ہوں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنا لیٹ کھانا کیوں کھاتے ہیں وہاں تو رات کے 10 بجنے والے ہیں
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر فیکٹری ایریا ہے 8 بجے ہوٹل بند ہو جاتے ہیں۔ پھر شہر کی طرف جانا پڑتا ہے۔ اگر لیٹ ہو جائیں تو۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ رات کو کام کرتے ہیں
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیدل جانا پڑتا ہے


    جملہ مکمل کیا کریں
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا ختم ہو جاتا ہے
     
  9. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اب آفس کا کام
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنا پڑے گا
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں ۔ صبر کا گھونٹ پیے بیٹھا ہوں آخر کبھی تو ہماری بھی سنی جائے گی
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    Joined:
    Apr 26, 2011
    Messages:
    200
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    اب کھانا کھایا جائے گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہو گا
     
  14. چوہدری صاحب
    Offline

    چوہدری صاحب ممبر

    Joined:
    Apr 2, 2014
    Messages:
    77
    Likes Received:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اگر جنت میں پٹھان نسوار کا مطالبہ کرے تو مطالبہ پورا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوال دلچسپ ہے لیکن جواب پتہ نہیں
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے اگر ایسے سوال نہ کیے جائیں تو زیادہ بہتر ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ سوال میں برزخ کا ذکر ہے کہیں انسان مزاق ہی مزاق میں دائرہ اسلام سے خارج ہی نہ ہو جائے۔ اس لیے کھا باقی آپ حضرات کی مرضی
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے سوالوں سے پرہیز ہی کرنا چاھیے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف گرفتار. اب کیا ہوگا
     
  26. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہو گا اچھا ہو گا
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب وہ آرام کریں گے کسی جیل میں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گرفتاری سے پہلے وہ ٹھیک تھے ۔جب گرفتار ہوئے تو ان کے متعلق ایک بیان آیا کہ انہیں 3 دن پہلے دل کا دورہ پڑا تھا ۔اور ایک ہفتہ پہلے انکے پاؤں کا آپریشن ہوا تھا ۔اور اب انکا بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے ۔ایسے بیان دینے والے سمجھ رہے ہیں کہ ایسے غلط بیان دینے سے شاید انہیں کچھ رعایت ملے گی تو وہ غلطی پر ہیں ۔
     

Share This Page