1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برازیل ورلڈکپ فٹبال پاکستان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏8 اپریل 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کہ پہلے میں نے سب سے پہلے آگاہی دی تھی کہ پاکستان اسٹریٹ چلڈرنز برازیل ورلڈکپ میں شرکت کررہی ہے اور یہ کارنامہ آزاد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ہوا۔ پاکستان کے ان اسٹریٹ فٹبالرز نے جوکہ زیادہ تر لیاری سے تعلق رکھتے ہیں جی ہاں وہی لیاری جس کے بارے میں جرائم کے لحاظ سے پوری دنیا میں ایک نام ہے ان چائلڈ اسٹریٹ فٹبالرز نے اس بدنامی کو مٹانے اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی اور گروپ میچ میں انڈیا کو 0۔31 صفر سے شکست دی اور سیمی فائنل میں بھی تنزانیہ کو ہرایا اور فائنل میں 3۔4 سے شکست کھائی اور شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کو پنالٹی شوٹ پر شاندار کارکردگی سے شکست دوچار کرکے پوزیشن اسٹینڈنگ تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔
    اگر حکومت وقت بھی لیاری کے ان فٹبالرز کی امداد کرے اور ان کو بہتریں سہولیات فراہم کرے جیسا کہ ہاکی ، اسنوکر، کرکٹ دیگر اسپورٹس کو دی جارہی ہیں تو پاکستان فٹبال ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم بن جائے گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں