1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جی میل ایک نئی شکل و صورت کے ساتھ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 اپریل 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی میل ایک نئی شکل و صورت کے ساتھ سامنے آئے گی گوگل کی مشہور عا م ای میل سروس جی میل ایک نئے روپ کے ساتھ سامنے آرہی ہے۔
    گوگل جلد ہی جی میل میں کچھ نئے گروپس کے ساتھ ساتھ پن اور سنوزنگ (ای میل کو پڑھا ہوا تصور کرنا)متعارف کروانے والا ہے۔

    نیچے دی گئی تصویر میں نئی خصوصیات کے ساتھ زیادہ بہتر صارف انٹر فیس اور کچھ نئے گروپس کو دکھایا گیا ہے۔

    [​IMG]

    اس کے مطابق جی میل پہلے سے موجود چار سماجی، پروموشنز، فورمز اور اپڈیٹس میں تین نئی categories شامل کرے گا جس میں ’ سفر، خریداری اور فنانس شامل ہیں۔
    اضافی فیچرز میں گوگل کی طرف سے ان باکس کے اوپر ای میل کو پن کرنا اور سنوزنگ کرنا (ای میل کو پڑھا ہوا تصور کرنا)کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے۔ جی میل کی ظاہری شکل تبدیل ہونے کے بھی امکانات ہیں۔تصویروں میں گول نشانات، پہلے سے زیادہ سفید جگہ، اور مجموعی طور پر گوگل وائی کا ظاہر ہونا نظر آرہا ہے۔
    یہ تمام تبدیلیاں ایک ساتھ رونما نہیں ہوگئیں، بلکہ کچھ وقفوں سے نظر آئیں گئیں۔اور اگلے چند دنوں تک سب سے پہلے اینڈرائیڈ میں نظر آنے کے امکانات ہیں۔
     
    پاکستانی55، ابوازھر اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا رہے گا نیا انداز۔
     
  3. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر غائب ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ حاضر ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں