Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by سین, Apr 2, 2014.
یہ چکن کے کوفتے ہیں؟
جو بھی ہیں شکل سے تو مزیدار لگتے ہیں
نہیں جی یہ مجھے چکن کوفتے ہی لگتے ہیں
نہیں یہ کٹلس ہی سمجھیں جو کوفتے دکھ رہے ہیں
@سین آپ زیادہ کھانے کونسے آئل میں فرائی کرتی ہو؟
کینولا آئل میں پاکیزہ