1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس فورم میں جو کمی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے محسوس کی

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عارف قمر, Feb 17, 2014.

  1. عارف قمر
    Offline

    عارف قمر ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2014
    Messages:
    27
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    محترم سٹاف ممبران

    :salam:
    امید واثق ہے کہ آپ تمام احباب بخریت ہوں گے۔
    گزشتہ دو دنوں سے میں متلاشی رہا کہ ”ہماری اردو “ میں ”ہماری پاک افواج “ سے وابستہ کوئی موضوعات کی لڑی نظر سے گزرے مگر کامیابی سے محروم رہا ، ہو سکتا ہے آپ نے اس موضوع کو کسی خاص موضوع سے منسلک کر رکھا ہو ، اگر ایسا ہے تو میری رہنمائی فرما دیجیے گا ۔ تاکہ کچھ استفادہ کر پاؤں ۔
    پاک افواج کا کردار، چونکہ اس پاک دھرتی کہ جس میں ہم سکھ کا سانس لینے کے قابل ہوئے، بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے اور نا قابل فراموش بھی، قطعہ نظر اسکے کہ میری پاک افواج کے متعلق سوچ سے آپ متفق نہ ہوں یا اختلاف رائے رکھتے ہوں لیکن اس وطن عزیز کے لہلہاتے سبزہ زار کی آبیاری میں میری دھرتی کے سپوتوں کا لہو کارفرما ہے ، جسے یکسر فراموش کرنا بلاشبہ نا ممکن ہے ۔
    امید کرتا ہوں آپ میریمعصومانہ سی خواہش پر میری حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔

    والسلام

    خیر اندیش ۔۔۔ عارف قمر
     
    نعیم and سعدیہ like this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کیلئے جو ہمارے جذبات ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ، پاکستانی جی نے کافی اچھی لڑیوں کا لنک دی اہے اگر آپ کو کچھ کمی لگتی ہے تو آپ کوئی اچھا سا سلسلہ شروع کریں ،
    ہم سب آپ کیساتھ ہیں
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  4. عارف قمر
    Offline

    عارف قمر ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2014
    Messages:
    27
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    jazakallah.gif

    سبحان اللہ ، بہت خوب، بڑی تشفی ہوئی ،اگر فورم کے مین پیج پر عنوانات کی فہرست میں "دفاع پاکستان“ کے نام سے نمائندگی ہو جاتی ، کیا کہیں گے اس بارے ؟
     
    Last edited: Feb 17, 2014
    پاکستانی55 likes this.
  5. عارف قمر
    Offline

    عارف قمر ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2014
    Messages:
    27
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    جی اس میں کوئی شک نہیں ”پاکستانی 55“ صاحب نے جو لنک دیے ہیں بہت ہی شاندار ہیں ، بلاشبہ پاکستانی ہونے کے ناطے ہمارے جذبات پاک فوج کے متعلق کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ، یہی تو میں چاہ رہا تھا کہ فورم کے مین پیج پر فہرست میں اس ٹائٹل کو نمائندگی نصیب ہو جائے تو کیا یہ تجویز آپ کے ہاں قابل عمل ہے ؟
     
    نعیم likes this.
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام تو انتظامیہ کے مشورے سے ہی ہوسکتا ہے
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کو سلام
    کیسا عنوان رہے گا؟
     
    نعیم and سعدیہ like this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں حکومت "مشرف مقدمے" میں ہماری اردو کو بھی "غداری کے مقدمے میں دھر " لے :044:
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت میں بھی بہت ذیادہ غدار ہیں اور فوج پر ہاتھ ڈالنے کے لئے بے داغ شخص چاہیے جو کہیں نظر نہیں آتا فی الحال!
     
    نعیم likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یوں کہیں کہ سارے کے سارے ہی ۔۔۔۔؟؟؟ اللہ معافی دے
     

Share This Page