1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعارف اقبال

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by جاویداقبال, Aug 29, 2006.

  1. جاویداقبال
    Offline

    جاویداقبال ممبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    اسلام گھرکوچیک کررہاتھاکہ آپ کی ویب سے ملاپ ہوگیا۔ اچھی لگی تواسمیں شمولیت بھی لے لی۔ انشاء اللہ ، باقی باتیں اس کوچیک کرنے کے بعدہوں گی۔(شکریہ)

    اس بندہ ناچیزکامکمل نام جاویداقبال ہے اورپاکستان جھنگ سے تعلق ہے اورآجکل سعودی عرب میں جدہ کے شہررہائش پذیرہوں۔تعلیم بس الحمداللہ واجبی سی ہے نوکری الحمداللہ بھی ٹھیک ہے ۔ کتابوں سے دلچسپی ہے اورخصوصی طورپراسلامی کتابوں سے شغل ہے۔

    والسلام
    جاویداقبال
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    و علیکم السلام!

    جاوید اقبال بھائی! آور اُردو پر خوش آمدید، اُمید کرتا ہوں آپ ہماری اُردو کی رونق میں اضافے کا باعث بنیں گے۔ :)
     
  3. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    خوش آمدید جی
     
  4. جاویداقبال
    Offline

    جاویداقبال ممبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    بہت بہت شکریہ ابن آدم بھائی اورعبدالجباربھائي،اس ویب پرخوش آمدید کہنے کا۔
    میں انشاء اللہ کوشش کروں گاکہ کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتارہوں۔



    والسلام
    جاویداقبال
     
  5. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔۔۔۔

    کیا آپ انٹرنیٹ پر بھی اسلامی کتب پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں

    اگر ہاں تو یہ لیجئے
    میری طرف سے پہلا تحفہ
    http://www.research.com.pk/home/fmri/bo ... 1157150496

    خوش رہیں‌
     
  6. پومی کیوپڈ
    Offline

    پومی کیوپڈ ممبر

    سلام جاویداقبال بھائی

    میری طرف سے۔۔۔۔۔۔
    جس بندے کو کتابوں سے دلچسپی ہو وہ کبھی بھی بور نہیں ہو سکتا ہے۔
     
  7. جاویداقبال
    Offline

    جاویداقبال ممبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    بہت بہت شکریہ پومی، واقعی آپ نے درست فرمایاکہ کتابوں میں مصروف آدمی بورنہیں ہوسکتاہے۔


    والسلام
    جاویداقبال
     
  8. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم

    ایک دفعہ پھر خوش آمدید
     
  9. پومی کیوپڈ
    Offline

    پومی کیوپڈ ممبر

    سلام ۔۔۔۔ یہاں پر جو بھی ایک دفعہ آ جائے دوبارہ وہ واپس نہیں جا سکتا۔
     
  10. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    نوید صاحب میں آپ کی احسان مند ہوں بہت اچھا لنک دیا آپ نے علمی حوالے سے
     
  11. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    درست کہا آپ نے
     

Share This Page