السلام علیکم ھارون بھائی یہ کیا ہو رہا ہے میرے پاسورڈ ٹھیک ہو نے کے باد بھی لاگ آن نہیں ہو پا رہی ہوں پاسورڈ دوبارا حاصل کر نے کی کوشش بھی کی پر4 دن سے ابھی تک مجھے پاسورڈ نہیں میلا