1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تانیہ جی کے دادا ابو وفات پاگئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Dec 10, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہماری اردو کی محترم ناظمہ "تانیہ" کے دادا ابو گزشتہ دنوں رضائے الہی سے انتقال فرما گئے۔

    [​IMG]
    ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں اور مرحوم کے لیے دعا گو ہیں۔

    اللہ کریم مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ اور ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ نیز لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    @ھارون رشید ، @نعیم ، @آصف احمد بھٹی ، @غوری ، @ابو تیمور ، @سین ، @شہباز حسین رضوی ، @واصف حسین ، @آصف حسین ، @مالا ، @الکرم ، @محبوب خان @احتشام محمود صدیقی ، @اویس جمال لون ، @تانیہ
     
    Last edited: Dec 10, 2013
  2. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    انا للہ وانا الیہ راجعون ،
    ہم سب دعا گو ہیں ، اللہ تعالی مغفور کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ،
    آمین آمین آمین
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    سن کر بہت افسوس ہوا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور سب لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین
     
    تانیہ likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ،

    اللہ تعالی تانیہ جی کے دادا ابو کے درجات بلند فرمائیں ۔ آمین۔
     
    تانیہ likes this.
  5. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم و مغفور کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
    آمین ۔
     
    تانیہ likes this.
  6. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ انکے درجات کو بلند فرمائے آمین
    اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    تانیہ likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم تآنیہ بہن سن کر بہت دکھ ہوا ہے اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند کریں اور آپ سب کو صبر اور اس کا اجر عطا کریں
     
    تانیہ likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی بزرگوارم مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے ۔ اور تانیہ بہن سمیت جملہ لواحقین کو صبر جمیل کی نعمت سے نوازے۔ آمین ثم امین
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  10. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سب لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔آمین
     
    تانیہ likes this.
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ،
    ہم سب دعا گو ہیں ، اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
     
    Last edited: Dec 14, 2013
    تانیہ likes this.
  12. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب ساتھیوں کی دلجوئی اور دعائے مغفرت کا بہت شکریہ
    جزاکم اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی ان کے درجات میں اضافہ فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
    غوری and ھارون رشید like this.

Share This Page