1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالبان کا سرپرست چیف جسٹس : چیف جسٹس بہتر آدمی ہے باقی سب امریکی غلام ہیں۔ طالبان

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 نومبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت ہی بے کار ہے ،بے گناہ عوام اور پیرا ملٹری کو شہید کروا رہے ہیں ۔فوج کو فل آپریشن کرنے دیں ۔ایک ماہ میں ان سب کی صفائی ہو جائے گی ۔ جو کوئی بچا ملا فضل اللہ کی طرح افغانستان بھاگ جائے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چیف جسٹس تو دہشت گردوں کا سب سے بڑا ہمدرد ہے۔۔ اسی لیے قابل اعتماد کہا۔
    ورنہ صحیح اور عادلانہ فیصلے کیے جاتے تو کوئی بھی دہشت گرد نہ چھوٹتا۔۔ کہا جاتا ہے ناکافی شواہد کی بنا پر ایسا ہوتا ہے۔۔
    آیا خوکش جیکٹ جس کے جسم سے اتار لیا جائے۔۔ یا جو خود سو سو قتل کا اعتراف کرے اس کے لیے بھی ٰشواہد کی ضرورت ہوتی ہے کیا؟؟
    اللہ کرے اس شخص سے میرے پاکستان کو فورا نجات حاصل ہو۔۔ ًآمین
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عباس حسینی بھائی ۔ ہمارے ملک کا کرپٹ نظام ایسا ہے کہ پچھلے سالہا سال کے تجربے سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ ہر آنے والا سابقہ سے دو ہاتھ آگے ہی ہوتا ہے۔ اس ظالمانہ و غاصبانہ بلکہ یزیدی نظام میں کسی صالح، اہل اور ایماندار شخص کے صاحبِ اختیار ہونے کی اول تو توقع نہیں کی جاسکتی ۔۔ اور اگر وہ کسی سانحے کی بنا پر صاحبِ اختیار ہو بھی جائے تو فخرو بھائی اور عمران خان کی طرح بے بس ہوکر اسی نظام کا حصہ بن کر رہ جائے گا۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور عباس حسینی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ طالبان کی بات کو درست تسلیم کر رہے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات درست ہونا اور بات ہے اور کسی برائی کی اصلاح کا طریقہء کار یا لائحہ عمل درست ہونا دوسری بات ہے۔
    بیمار کو بیمار ہی کہا جائے گا۔
    لیکن ایک شخص کی رائے ہے کہ چونکہ یہ بیمار ہے اس لیے اس کو شفا خانے لے جایا جائے
    دوسرا کہتا ہے چونکہ یہ بیمار ہے ، اس لیے اسے گولی مار کر ختم کردیا جائے ،
    اب یہ بیمار ہے والا جملہ تو دونوں ہی کہہ رہے ہیں۔ لیکن آگے معاملہ جدا ہوگیا نا ۔
     
    عقرب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں