1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈمنیجر میں مسئلہ؟؟؟؟

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏24 اکتوبر 2013۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈمنیجر کی یہ خصوصیات کہ جب بھی کوئی ویڈیو کو آنلائن پلے کیا جاتا ہے تو ایک عدد اس ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اسطر ح کا آئیکون
    [​IMG]
    سکرین پر نمودار ہوتا ہے مگر میرے پاس یہ ہر ویڈیو کو آنلائن پلے کرنے پر نمودار نہیں ہوتا
    کبھی آتا ہے کسی دیڈیو پر تو کبھی نھیں
    یعنی کہ ہر آنلائن ویڈیو پلے پر یہ آئیکون شو نہیں ہوتا اسکی کیا وجہ ہے اسکی کوئی خاص سیٹنگز ہے تو پلیز بتائیں کہ یہ آئیکون ہر آنلائن ویڈیو پلے پر شو ہو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہو سکتا ہے آپ کی ونڈو کا پاپ اپ اسکو بلاک کر رہا ہو
    نیچے جو طریقہ میں نے بتایا ہے ایسا کرنے سے پاپ اپ بلاک نہیں کرے گا لیکن ایک چیز کا دھیان رہے کہ کہیں آپ کسی ایسی ویب کو داخلہ نہ دے دیں جس سے آپ کے پی سی پر وائیرس آجائے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اکتوبر 2013
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے مطابق وہ ایڈ آنز میں سے ڈس ایبل ہے اسے دیکھ لیں
     
  6. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں