1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم کو بتاتے ہوئی بہت خوشی ہورہی ہے القلم نئے ورزن پر آپ گریڈ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by بےلگام, Oct 18, 2013.

  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو بتاتے ہوے بہت خوشی ہورہی ہے کے القلم کو نئے ورزن پر 2۔2۔1 پر آپ گریڈ کردیا گیا ہے
    http://alqlm.org/xen/index.php?threads/9241/
    یہاں دیکھا جا سکتا ہے

    اور میرے پیارے جگری بھائی ھارون راشد اینڈ ملک بلال کو یہ بھی بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کے میں 27 کو پاک آرہا ہوں رات تین بجے لاھور ایرپورٹ پر ہوں گا اوت ساتھ 29 تیس کو میری شادی ہے جس میں ملک بلال اور ھارون راشید کی شدید بےصبرئی سے انتظار رہے گا :khao:
     
    Last edited by a moderator: Oct 18, 2013
    ھارون رشید likes this.
  2. سلطان مہربان
    Offline

    سلطان مہربان ممبر

    Joined:
    Apr 2, 2013
    Messages:
    88
    Likes Received:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ایڈوانس شادی مبارک اور اللہ کریں کہ یہ شادی صحیح معنوں میں مبارک ثابت ہو آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب جان کر بہت اچھا لگا انشاء اللہ لاہور ائر پورٹ پر ملاقات ہوگی
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شادی مبارک ہو بھائی
     
  5. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    سو یادرہے میں آپ کا انتظار کروں گا رات کے تین بجے لینڈ ہونا ہے اور زیادہ بھی لیٹ ہوا تو چار بجے تک باہر اجاوں گا وہاں مجھے بڑے بھائی رسیو کرے گے بہت شکریہ اتنی ہمدردی کا
     

Share This Page