1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خانہ کعبہ کا نقشہ مبارک

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by شہباز حسین رضوی, Jul 20, 2013.

  1. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    cooltext1122931516.png

    Copy of Razvi Network (47).jpg


    خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔
    خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔
    خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔
    خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔
    خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔
    خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔
    خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کو پرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔

    ♥ سبحان الله ♥

    اے اللہ تیرا لا تعداد شکر ہے کہ تو نے ہمیں اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت میں پیدا کیا
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ شہباز حسین رضوی جی
    اتنی پیاری معلومات فراہم کرنے کے ہم آپ کے مشکور ہیں۔
    خوش رہیں
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  6. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    Joined:
    Nov 24, 2011
    Messages:
    196
    Likes Received:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. سلطان مہربان
    Offline

    سلطان مہربان ممبر

    Joined:
    Apr 2, 2013
    Messages:
    88
    Likes Received:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    تذکرہ سنا ہے کبھی آنکھوں سے بھی دیکھیں گے ‎;-(‎
     
    نعیم likes this.
  9. صائمہ
    Offline

    صائمہ ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2013
    Messages:
    41
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    حطیم کے اندر خانہ کعبہ کی دیوار کے ساتھ حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی والدہ حضرت ہاجرہ کی قبور مبارکہ ہیں ۔ لیکن ادھر قبروں کا کوئی نشان باقی نہیں ہے
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل حطیم کے اندر ہی حضرت اسماعیل اور حضرت بی بی ہاجرہ کا ہجرہ مبارک تھا۔ ان کی وفات کے بعد اہل علاقہ نے ان کو یہیں دفنا دیا۔ کیونکہ خانہ کعبہ کی تعمیر اور خدمت کا شرف حضرت ابراہیم کے ساتھ حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ہی عطا ہوا تھا۔ اس لئے ان کو وہیں دفنایا گیا۔ مگر اللہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
    اس لئے موجودہ صورتحال میں دو ہی رائے قائم کی جا سکتی ہیں کہ یا تو ان کے جسم مبارک کو وہاں سے جنت المعلی (مکہ میں قریبی قبرستان جو جنت البقیع کے بعد ایک خاص مقام رکھتا ہے) میں منتقل کیا گیا۔ یا پھر ان کی قبر مبارک کا نام و نشان مٹا دینا ہی مقصود تھا۔ تاکہ آنے والے وقتوں میں کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ مسلمان قبروں کا طواف کرتے ہیں۔ ورنہ ہر جگہ قبروں کا طواف شروع ہوجاتا۔
    ویسے بھی اگر اللہ تعالیٰ کو انبیاء علیہ السلام کی قبور مبارک کو محفوظ رکھنا مقصود ہوتا تو دنیا میں انبیاء علیہ السلام کی چند ایک قبر مبارک کی بجائے ایک لاکھ چوبیس ہزار کے قریب انبیاء علیہ السلام کی قبور موجود ہوتیں۔
     
    Last edited: Oct 6, 2013
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حطیم کعبہ میں صرف سیدنا اسماعیل علیہ السلام اور اماں حاجر علیہ السلام کی قبور ہی نہیں بلکہ مین نے کہیں پڑھا تھا کہ مختلف احادیث اور روایات میں آتا ہے کہ حطیم اور کعبۃ اللہ کا صحن لا تعداد انبیاء کی آخری آرام گاہ ہے ۔
     

Share This Page