1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jun 1, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار دوسرے سے
    گاڑی سے باہر دیکھو انڈیکیٹر کام کر رہا ہے یا نہیں
    دوسرا سردار:
    ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے ہارون بھائی ۔ اچھا لطیفہ ہے :201:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سردار ٹکلا سنگھ کام پر آیا تو اسکی دائیں آنکھ چوٹ کی وجہ سے نیلی ہوکر سوج چکی تھی ۔ کولیگز کے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ یہ سب گردوارے میں ہوا ہے۔ دوستوں نے یقین نہ کیا اور تفصیل پوچھی۔ سردار نے بتایا
    "کل میں گردوارے گیا ، وہاں پر میرے سامنے ایک موٹا تازہ دیوقامت سردار کھڑا تھا۔ جب ہم سب گرو بابا کو سلام کے لیے جھکے تو اس موٹے تازے سردار کی دھوتی پیچھے سے چُکی گئی ۔ میں نے اسکی دھوتی کھینچ کر نیچے کرنا چاہی تو اس نے مجھ پرگھونسوں اور مکوں برسات کردی۔
    سب دوستو‌ں کو سردار ٹکا سنگھ پر بڑا رحم آیا۔
    اگلے ہفتے سردار ٹکلا سنگھ کام پر آیا تو اسکی دوسری آنکھ اور سارا چہرہ ہی چوٹوں کے نشانات سے نیلا ہو کر سوج چکا تھا۔ کولیگز نے پھر وجہ پوچھی ۔ سردار نے پھر گردوارے کا ذکر کیا۔ دوستوں کے یقین نہ کرنے اور تفصیل بتانے کے اصرار پر سردار نے بتایا
    "کل میں گردوارے گیا تو وہی موٹا تازہ دیو قامت سردار پھر میرے سامنے کھڑا تھا۔ جب ہم سب گرو بابا کو سلام کرنے کے لیے نیچے ہوئے تو اسکی دھوتی پیچھے سے پھر اٹھ گئی ۔
    دوستوں نے یکبارگی کہا ۔۔ لیکن سردار جی ۔ اب کے تو آپ نے اسکی دھوتی نیچے نہیں کی ہوگی ؟

    "نہیں" سردار نے کہا " اب کی بار یہ کام میرے ساتھ کھڑے آدمی نے کیا تھا۔ مجھے معلوم تھا کہ موٹا سردار دھوتی نیچے کرنے کو پسند نہیں کرتا ۔ چنانچہ میں نے اسکی دھوتی پھر اوپر کر دی۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔" :212: :212: :212:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  4. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1

    :201: :201: ۔۔ :a180:

    (کل میرے گھر بھی ایک سردار صاحب تشریف لا رہے ہیں :hathora: ۔۔۔ بڑا دل کرتا ہے کہ اُن کو یہ سب لطائف سناؤں لیکن سُسر صاحب کی وجہ سے چپ رہنا پڑھتا ہے :yes: ۔۔۔ کیوں کے وہ اُن ہی کے جاننے والے ہیں ۔۔۔ اور میں مجبور و ناچار ایک عدد بہو ہوں :suno: ۔۔ سو حالات کشیدہ نہیں کر سکتی اُن کے دوست کی عزت افزائی کر کے :hasna: )
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انہیں پیاری اردو کا لنک دیدیں وہ اپنی باتیں‌خود ہی بتا دیا کریں گے :201:
     
  6. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    ابھی میری مت نہیں ماری گئی ۔۔ جو اُن کو یہاں کا لنک دے دوں :bigblink:
     
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یعنی ابھی تک آپ نے ان سے کچھ بھی نہیں سیکھا؟؟؟؟ :soch:
    :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ابھی تک آپ نے ان سے کچھ بھی نہیں سیکھا؟؟؟؟ :soch:
    :dilphool:[/quote:1h67tz8n]

    آپ تو حواس المخبوطی میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں :dilphool:
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یعنی ابھی تک آپ نے ان سے کچھ بھی نہیں سیکھا؟؟؟؟ :soch:
    :dilphool:[/quote:2zre4hdv]

    آپ تو حواس المخبوطی میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں :dilphool:[/quote:2zre4hdv]
    یہ سب کچھ تو آپ بھائیوں سے ہی سیکھا ہے :mashallah:
    :201:
     
  10. جیریز
    Offline

    جیریز ممبر

    Joined:
    Jul 23, 2008
    Messages:
    8
    Likes Received:
    0
    ایک چور سردار جی کے گھر میں داخل ھوا

    چور سردار جی سے سردار سونا (زیور) کتھے اے

    سردار جی اُلو کے پٹھے سارا گھر خالی اے جتھے مرضی سو جا :hasna:
     
  11. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1

    بہت اچھے بھئی بہت اچھے۔۔۔ :a180:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: پھر آپ کہاں سوئے :dilphool:
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں جگہ ملی سو گئے ہوں گے۔۔ :hasna: ۔۔ سوری مذاق کر رہی ہوں۔۔ لطیفہ اچھا ہے۔۔ :201:
     
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرائیور۔۔
    سردار جی گاڑی میں پٹرول ختم ہو گیا ہے۔۔ گاڑی آگے نہیں جا سکتی۔۔ :no:
    سردار جی۔۔
    اچھا۔۔ چلو پھر پیچھے موڑ لو۔۔ :car:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ضرور کاشفی نے بھیس بدل رکھا ہوگا :201: :201:
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :201: اچھا لطیفہ ہے
     
  18. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ایک ٹرین چلتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی اور کھیتوں میں چلنے لگی، تھوڑی دیر بعد واپس ٹریک پر آگئی۔ لیکن اس دوران ٹرین میں بیٹھے تمام مسافر بہت پریشان ہو گئے۔
    اگلے اسٹیشن پر جونہیں ٹرین رکی تو تمام مسافروں نے سردار ڈرائیور کو گھیر لیا اور ریلوے انتظامیہ کے افراد بھی آ گئے۔ سردار جی سے پوچھا گیا۔

    ٹرین پٹڑی سے کیسے اتری تھی؟؟؟؟

    سردار ڈرائیور: میں نے خود اتاری تھی۔

    کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سرادر ڈرائیور: پٹڑی پر ایک آدمی کھڑا تھا اور ہارن کی آواز کا بھی اس پر اثر نہیں ہورہا تھا۔

    تم نے ایک آدمی کی جان بچانے کے لئے تمام مسافروں کی جان خطرے میں ڈال دی، حالانکہ تمہیں چاہیے تھا کہ اس کو ٹرین کے نیچھے کچل دیتے۔

    سردار ڈرائیور : یہ ہی تو کرنے لگا تھا لیکن جب ٹرین نزدیک آئی تو وہ شخص پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا تھا۔
    :201:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے جی بہت اچھے :201:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    ہہہہہہہہہہہا ہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    ساگراج بھائی ۔ ایک طویل عرصے کے بعد کسی لطیفے پر واقعی اتنی زیادہ ہنسی آئی ۔ بہت اچھے
     
  22. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    :201: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :201:
     
  23. ہٹلر
    Offline

    ہٹلر ممبر

    Joined:
    Apr 7, 2008
    Messages:
    134
    Likes Received:
    0
    لیڈی ڈاکٹر،
    "تم روز صبح کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے ہو؟"

    سردار،
    آپ ہی نے باہر لکھا ہے "عورتوں کے دیکھنے کا ٹائم صبح 9 سے 11 بجے" :soch:
     
  24. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14

    :201: :201: :201: :201: :201:

    :a180: :a165:
     
  25. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14

    :201: :201: :201:

    :a180: :a165:
     
  26. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :hasna: :horse: :hasna:
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    واقعی شاندار لطیفہ ہے۔ بہت مزے کا :201: :201: :201:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کیساتھ کیسا سلوک ہوا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کیساتھ کیا سلوک ہوا :201: :201: :201:
     
  30. ہٹلر
    Offline

    ہٹلر ممبر

    Joined:
    Apr 7, 2008
    Messages:
    134
    Likes Received:
    0
    پھر آپ کیساتھ کیا سلوک ہوا :201: :201: :201:[/quote:28l0lev5]
    آپ تو جانتے ہیں ‌لیڈی ڈاکٹر کیا سلوک کرتی ہیں۔ :a155:

    :dilphool:
     

Share This Page