1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    دیکھ لے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :201: :201: :201: :201: آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھ لے[/quote:15bkse18]
    دراصل آبی اس گاں کی پراتنا کرتے تھے۔۔ ایک دن انہوں نے اسے 15 روپے کے پٹھے کھلا کر اس کی پوجا کرتے کرتے کہا کہ اے گاں ماں میری ایک لاکھ کی لاٹری لگا دے۔۔ اسے غصہ آ گیا۔۔ کہتی ہے ہے ہے۔۔ گاں‌گاں گاں۔۔ مجھے 15 کے پٹھے کھلا کر 1 لاکھ مانگتا ہے؟؟ چل تجھے تری گنگا میں ہی پھینک کر آؤں۔۔ :133: تو یہ اس واقعہ میں آبی جی کا آخری سین ہے۔۔ :201:[/quote:15bkse18]


    :201: :201: بہت خوب مریم۔ ویسے گائیوں کی نفسیات بہت خوب سمجھتی ہیں آپ۔ :soch:
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ! کیا دکھایا جارہا ہے لڑی کے عنوان کے مطابق
     
  3. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    میں نے بھی دیکھ لیا۔۔۔بہت اچھا ہے۔

















    (آپکا آوتار شریف)
     
  4. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ :soch:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ :soch:[/quote:22bh4w6c]
    ویسے آبی بھائی ۔ تصویر والے "بھائیے" کی شکل آپ سے حیرت انگیز حد تک ملتی ہے
    اور اس نے داڑھی بھی آپ جتنی رکھی ہے۔ :mashallah:

    البتہ گائے آپکے پیچھے جو لگی ہے۔۔۔۔ وہ کیوں‌ہے ؟
    بس اس مسئلہ کی وضاحت کردیں
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    گائے کا میں نے کہیں بتایا تھا۔۔ لیکن اس کے جواب میں مجھے نصیحتوں کے انبار ملے۔۔ :pagal: ۔۔ اب آبی خود ہی بتائیں کے گائے ان کے پیچھے کیوں لگی ہے؟؟ :soch:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے گائے تو نہیں لیکن ہمارے بچپن شریف میں ایک بار جب ہم اپنے ننیہال گئے تو ہمارے خالو کہ ہاں ایک بیلوں کی جوڑی تھی جو کہ گاؤں میں بڑی منہ زور مشھور تھی ہمیں اشتیاق ہوا کہ ہم ان بیلوں کو چرانے کے لیے لے جائیں سو ہم اپنے کزن کے ساتھ انھے لیکر چراگاہ (بیلے) کی طرف نکل گئے جاتے ہوئے ہمارے ہاتھ میں چھڑی تھی جب شام تک بیل چرتے رہے تو ہم نے سوچا اب ان کو واپس گھر لے جایا جائے تو ہم ایک بیل کے قریب گئے (یاد رہے اس وقت ہمارے ہاتھ میں چھڑی نہیں تھی) اور جیسے ہی ہم اسکی رسی پکڑنے کے جھکے تو وہ بیل ہمیں مارنے کے لیے دوڑا اور ہم سر پٹ بھاگ لیے اب وہ پیچھے پیچھے اور ہم آگے آگے یہاں تک کہ یہاں پیش کی گئی گائے کی تصویر سے بھی کم فاصلے پر اس بیل کے سینگ ہم سے رہ گئے کہ یکا یک پتا نہیں کس طاقت نے اس بیل کو روک دیا اورہ نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اتنی دیر میں ہمارا کزن پہنچ چکا تھا ہم لگے ا س پر بگڑنے تو اس نے کہا کہ تم نے ہاتھ میں چھڑی کیوں نہیں پکڑی ۔ ۔ ۔
    اور اسنے ایک ننھی چھڑی ہمیں پکڑا دی اور پھر وہی بیل کسی معصوم گائے کی طرح ہمارے آگے لگ کر چل دئیے ۔ ۔ ۔ ہمیں آج بھی جب وہ واقعہ یاد آتا ہے تو یہ سوچ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کہ اگر بیل کے سینگ ہم تک پہنچ جاتے تو کیا ہوتا اور پھر اللہ پاک کی اس غیبی مدد کا سوچ کر لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے ہمیں اس ظالم بیل کے شر سے محفوظ رکھا (واقعی پنجابی میں صحیح کہتے ہیں کہ وغڑیاں تغڑیاں دا پیر ڈنڈا ہے )
    :dilphool:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے تصویر والی گائے اسی بیل کی زوجہ یا بیوہ ہے۔ کسی طرح آبی بھائی کا اپنی چھڑی سے اس گائے کے شوہر نامدار کو ہراساں کرنے کا واقعہ اس تک پہنچ گیا سو وہ بدلہ لینے کو چڑھ دوڑی ۔
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  10. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    آبی بھائی! تھوڑا سا غور اس پر بھی فرمائیں۔۔۔


    [​IMG]
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    کوئ بات نہیں چینیوں کو بھی اتنی ہی انگریزی سمجھ آتی ہے :suno:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چینیوں‌کو تو انگریزی نہ سمجھ آئے پر یہ بیان ہمارے وزیر صاحب بے کیا سمچھ کر دیا
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چینیوں‌کو تو انگریزی نہ سمجھ آئے پر یہ بیان ہمارے وزیر صاحب بے کیا سمچھ کر دیا[/quote:1nh4hrej]

    پاکستان میں چینی کم ہے سمجھ کر :201:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چینیوں‌کو تو انگریزی نہ سمجھ آئے پر یہ بیان ہمارے وزیر صاحب بے کیا سمچھ کر دیا[/quote:3pbsd4z6]

    پاکستان میں چینی کم ہے سمجھ کر :201:[/quote:3pbsd4z6]

    ان گدھوں کو پتا نہیں کب عقل آئے گی
     
  15. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہرے رنگ کا چشمہ اتار کر دیکھیں گے کہ گھاس تو خشک جو کہ امریکہ نے ان گدھوں کو ڈالی ہے اور یہ اب تک ہری سمجھ کر چٹ کررہے تھے :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہرے رنگ کا چشمہ اتار کر دیکھیں گے کہ گھاس تو خشک جو کہ امریکہ نے ان گدھوں کو ڈالی ہے اور یہ اب تک ہری سمجھ کر چٹ کررہے تھے :201:[/quote:36ghsze8]
    بہت خوب آبی بھائی ۔ مزاح کے رنگ میں بہت فکر انگیز بات کہہ دی :87:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ان بےوقوفوں کو عقل عطا فرمائے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کن کو ؟
    امریکیوں‌کو ؟
    گدھوں‌کو؟
    یا آبی بھائی کو ؟
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کن کو ؟
    امریکیوں‌کو ؟
    گدھوں‌کو؟
    یا آبی بھائی کو ؟[/quote:go8vfa0k]

    پاکستانی سیاسی گدھوں کو :takar:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کن کو ؟
    امریکیوں‌کو ؟
    گدھوں‌کو؟
    یا آبی بھائی کو ؟[/quote:1gei8ucj]

    پاکستانی سیاسی گدھوں کو :takar:[/quote:1gei8ucj]
    اچھا ۔ آپ کا مطلب ہے باقیوں کو عقل کی کوئی ضرورت نہیں ؟ :no:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈر اچھے ہوں تو قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کر ہی دیتے ہیں
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور قوم اچھی ہو تو لیڈر بھی اچھے ہی چنتی ہے (فلسفہ)
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور قوم اچھی ہو تو لیڈر بھی اچھے ہی چنتی ہے (فلسفہ)[/quote:2yay36bx]
    یہاں الیکشن نہیں سلیکشن ہوتا ہے
     
  24. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے اب یہ فکر لگ گئی ے کہ کہیں آپ اپنی ساری فکر یہاں ہی نہ انگیز کردیں
    :201:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور قوم اچھی ہو تو لیڈر بھی اچھے ہی چنتی ہے (فلسفہ)[/quote:3fhvquy1]
    یہاں الیکشن نہیں سلیکشن ہوتا ہے[/quote:3fhvquy1]
    اب کی دفعہ تو کچھ زیادہ نہیں ہوا تھا۔ زیادہ تر تو الیکشن ہی تھا :237:
     
  26. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اچھی بھلی "دیکھنے ، دکھانے " کی لڑی میں‌سیاست کو کیوں گھسیٹ لاتے ہیں ؟ :131:
     
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہم دیکھنے کے لیے تیار ہیں لیکن آپ دکھائیں توووووووووووو :201:
     
  28. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1

    معا ف کیجئے گا سچ بات کہوں تو تصویر آپ کے اوتار شریف سے کافی ملتی ہے۔۔۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی
    وہ ائینہ تو آبی بھائی کے لیے تھا۔ جسے دیکھ کر آپکو غش پڑنے لگا تھا

    آپ کے لیے آئینہ کا بندوبست کردیا تو واقعی غش پڑ جائے گا :suno: :yes: :suno: :yes:
     
  30. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کے ساتھ بھی فیضان نہ ہو تو آپ کی فوٹو دیکھنے کا رسک کوئی نہ لے۔۔ :no:
     

Share This Page