1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پھر چاول
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹن قورمہ اور ماں کے ہاتھ کی روٹی ۔ ساتھ میں‌کولا ڈائیٹ
    الحمدللہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ آنٹی آ گئیں! مبارک ہو!!! انکی خدمت میں میرا سلام :dilphool:


    دال چاول :khao:
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    یہاں تو اچھا خاصا ریسٹونٹ کھلا ہویا ہے :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ آنٹی آ گئیں! مبارک ہو!!! انکی خدمت میں میرا سلام :dilphool: [/quote:16do74oz]
    السلام علیکم ۔
    خیر مبارک بہنا۔ وہ تو الحمدللہ پچھلے ماہ سے آئی ہوئی ہیں۔ :suno:
    آپ خود بھی سلام بول لیجئے گا :yes:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی بتائیں کہ کیا کھا :khao: پی :glass: کر آئے ہیں
     
  8. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے آج ڈیو پی ہے
    آلو کی چپس کھائے ہیں اور ان کے ساتھ بھی فانٹا پی ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکن بار بی کیو، حلیم روٹی اور سپرائیٹ
    بعد میں یعنی کوئی 2 گھنٹے بعد لڈو اور چائے ۔ :84:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فی الحال تو ناشتے کا انتظار ہے :soch:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمیں ناشتہ بنا کردینے والی کا :rona:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینڈے اور روٹی :khao:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جوس پی رہی ہوں :glass:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دلیہ شہد ملاکے
     
  15. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آپ نے قسم کھا لی ہے اب جوس مجھے بھجوا دیں۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی بڑی بات ہے۔ ہمارے گھر میں جوس کے درجن بھر گلاس اور جگ رکھے ہیں۔
    بات تو جب ہے کہ اس گلاس یا جگ میں جوس ڈال کے پیا بھی جائے :yes:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کریلے اور گوشت کھائے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکن قورمہ ، روٹی اور سلاد ۔۔ الحمدللہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آلو والا پراٹھہ اور دہی
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دودھ کا ایک کپ پیا :yes:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پھر[/quote:pbmaqyz0]

    ابھی اتنا ہی کافی ہے ھارون بھائی!!! رات ہے امریکہ میں۔ اِس وقت 11 بج رہے ہیں یہاں۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر[/quote:jritu9oj]

    ابھی اتنا ہی کافی ہے ھارون بھائی!!! رات ہے امریکہ میں۔ اِس وقت 11 بج رہے ہیں یہاں۔[/quote:jritu9oj]

    رات کا کھانا نہیں کھایا :soch:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شام کو ہی کھا لیا تھا۔ ویسے بھی میں رات کو کم کھانا کھاتا ہوں۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شام کو ہی کھا لیا تھا۔ ویسے بھی میں رات کو کم کھانا کھاتا ہوں۔۔[/quote:2mf8qsi5]

    اچھی بات ہے
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دودھ پی رہی ہوں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش آپ کی جگہ ہارون بھائی یا آبی بھائی یہ جملہ لکھتے۔
    لانگ آن پہ ایسا شاٹ بنتا تھا کہ بال ڈھونڈتے رہ جاتے

    ویسے اچھی بات ہے۔ دودھ پینا چاہیے۔
    سچی بات ہے میں نے بھی ابھی ابھی دودھ کا کپ پیا ہے ۔ ساتھ میں بٹر بریڈ کھائی ۔ ناشتہ ناشتہ :khao:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش آپ کی جگہ ہارون بھائی یا آبی بھائی یہ جملہ لکھتے۔
    لانگ آن پہ ایسا شاٹ بنتا تھا کہ بال ڈھونڈتے رہ جاتے

    ویسے اچھی بات ہے۔ دودھ پینا چاہیے۔
    سچی بات ہے میں نے بھی ابھی ابھی دودھ کا کپ پیا ہے ۔ ساتھ میں بٹر بریڈ کھائی ۔ ناشتہ ناشتہ :khao:[/quote:19zw13cc]

    پچھلے صفحے پہ آزاد بھائی نے دودھ پیا ہے ان کو دیکھ لیں :suno:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو اب تک دھی بن چکا ہوگا۔
    اگلی بار جب پئیں گے تو دھیان رکھیے گا اور فوراً مجھے بتائیے گا :237:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں