1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان ریلوے میں بہتری کے آثار

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by ابو تیمور, Jul 20, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عمل زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. محمد سعید
    Offline

    محمد سعید ممبر

    Joined:
    Jul 5, 2013
    Messages:
    47
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا کریڈٹ وزیر ریلوے کو جاتا ھے اور ساتھ ساتھ پ م ل (ن) کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد سعید
    Offline

    محمد سعید ممبر

    Joined:
    Jul 5, 2013
    Messages:
    47
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    عمل سے ذندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی۔۔یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100 فی صد سچ ہے
     
  6. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔۔۔ سعد رفیق صاحب کافی محنت کر رہے ہیں۔۔۔
    پچھلے دنوں خبر آئی تھی۔۔۔ کہ ان کے سیکڑی یہ کہ کر چھٹی پر گئے تھے۔۔۔۔ کہ یہ وزیر بڑا تیز ہے اس کی رفتار سے چلنا کافی مشکل ہے۔۔۔
    اللہ کرے پاکستان ریلوے کے لیے موصوف کچھ کر جائیں۔۔
     
  7. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔۔۔ سعد رفیق صاحب کافی محنت کر رہے ہیں۔۔۔
    پچھلے دنوں خبر آئی تھی۔۔۔ کہ ان کے سیکڑی یہ کہ کر چھٹی پر گئے تھے۔۔۔۔ کہ یہ وزیر بڑا تیز ہے اس کی رفتار سے چلنا کافی مشکل ہے۔۔۔
    اللہ کرے پاکستان ریلوے کے لیے موصوف کچھ کر جائیں۔۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پوری پی ایم ایل این میں خواجہ سعد رفیق ہی ہیں کہ جن سے لگائی گئی اُمیدیں کسی حد تک بار آور ہونگی ۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے؟؟؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ سعد رفیق صاحب ایماندار اور محب وطن شخص ہیں ، اور پھر وہ ملک کے لیے کچھ کرنے کے جذبے سے بھی سر شار ہیں ۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعی اچھی بات ہے
     

Share This Page