1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف پندرہ سیکنڈ

Discussion in 'متفرقات' started by اذان, Sep 1, 2012.

  1. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر



    ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا ؟
    جب ہم دینی محفلوں درس قرآن و حدیث میں بیٹھتے ہیں تو نیند آنے لگتی ہے ؟

    جب کے دنیا کے محفل موسیقی وغیرہ میں ساری رات جاگیں تو بھی نیند نہیں آتی ؟

    بزرگ نے جواب دیا
    نیند ہمیشہ پھولوں کی سیج پے آتی ہے

    کانٹوں پے نہیں . . . !
     
    پاکستانی55 and اذان like this.
  2. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    آپ نے بالکل درست فرمایا غوری بھائی
    اچھی معلومات شیئر کرنے پر آپ کا بہت شکریہ ۔۔!!!
     
    غوری likes this.
  3. اذان
    Offline

    اذان ممبر


    نیند ہمیشہ سکون کے وقت آتی ہے ۔ تو ہمارا ایمان ہے اللہ تعالی کا ذکر سننے ۔ یا سنانے سے ایمان والوں کو سکون ضرورملتا ۔
    پھر نیند لازمی حملہ کرے گی
    موسیقی شیطانی عمل ہےموسیقی ہمارے ایمان کا حصہ نہیں ۔ اسلیئے اس کو سننے سے شیطان سونے نہیں دے گا
    اور شیطانی عمل سے انسان ہمیشہ بے چین رہتا جب انسان بے چین ہو گا تو اسکو نیند نہیں آئے گی ،،،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شہباز حسین رضوی صاحب اچھی شیئرنگ کرنے پر آپ کا بہت شکریہ
     
  4. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  5. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  6. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  7. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    جمتہ المبارک


    الســـلام عــليــكــم و رحــمــة الله و بـــركـــاتـــه

    ہم میں سے بہت سے لوگوں کو جمتہ المبارک کی مکمل رکعتوں کا علم نہیں ہے اور ہم میں سے زیادہ تر صرف امام کے ساتھ 2 فرض ادا کرکے ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں . جمتہ المبارک کی ترتیب وار مکمل رکعتیں یہ ہیں .

    ¤ 4 سنت ،

    ¤ 2 فرض ( امام کے ساتھ ) ،

    ¤ 4 سنت ،

    ¤ 2 سنت ،

    ¤ 2 نفل .

    پلیز از میسج کو آگے بھی فارورڈ کریں ، اگر کسی ایک نے بھی آج مکمل نماز پڑھی تو اسکا ثواب آپکو بھی ملے گا .

    دعاؤں کا طالب .
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  9. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  10. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  11. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  12. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    998190_526357400763200_1740957777_n.jpg
     
    غوری likes this.
  13. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
  15. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    asddf.png
     
    غوری likes this.
  16. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    999663_278288712312711_2117474994_n.jpg
     
    غوری likes this.
  17. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  18. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  19. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  20. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  21. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  22. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  23. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  24. اذان
    Offline

    اذان ممبر

  25. اذان
    Offline

    اذان ممبر

Share This Page