1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.


  1. غوری بھائی میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا۔ آج کل مصروفیات بھت زیادہ ہیں۔ اور مختلف تقریبات میں شرکت کرنا ہوتا ہے۔ کل ذیشان نصر بھائی سے ملاقات طے ہوگئی ہے۔ مال روڈ گورنر ہاوس بالمقابل چڑیا گھر وہاں جانا تھا۔ تو وہیں ذیشان بھائی سے ملنے کا پروگرام بن گیا۔ اگر وہاں سے جلدی فارغ ہوگیا تو ان شاءاللہ ضرور ملاقات کروں گا۔ بس دعاؤں کی درخواست ہے۔
    والسلام۔
     
    ذیشان نصر and غوری like this.
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    مجھے بھائی عبدالوہاب کا فون نمبر بھیج دیں
    میری ذیشان نصر صاحب بات ہو گئ ہے ہم سب ٹھوکر نیاز بیگ پر اکھٹے ہو کر ایک قافلے کی شکل میں موہلنوال پہنچ جایئں گے
     
  3. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    مشاعرہ تو سوئمنگ پول میں یا نہر میں یا ٹیوب ویل کی ہودی میں بیٹھ کر بھی کیا جا سکتا ہے :p
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    یس سر :ok:
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    مشاعرہ بڑا بھی کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    اگر

    میوزیکل چئیر


    کا پروگرام ہو تو


    باجے کا انتظام کر لوں:D
     
    ملک بلال likes this.
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    ٹیوب ویل میں نہانا پسند ہو تو کاچھے ہمراہ لیتے آئیں۔
     
    غوری and ملک بلال like this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    میوزیکل چیئر تو میں ہی جیتوں گا۔ باجے بھی ہوں گے۔ بھائی لوگ بھی ۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں :rolleyes:
     
    غوری and بزم خیال like this.
  9. بندہ متفق --------اگر اللہ نے چاہا تو کچھ سیکھنے کے لئے حاضر ہوں گا۔انشاءاللہ
     
  10. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    2 جون کا پروگرام مجھے پتا چلا ہے باوثوق ذرائع سے مزید تصدیق کی جا سکتی ہے
     
    ذیشان نصر likes this.
  11. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    2 جون کا پروگرام مجھے پتا چلا ہے باوثوق ذرائع سے مزید تصدیق کی جا سکتی ہے
     
  12. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    مین 2 جون والے پروگرام مین حاضر ہوں جی لاہور کے لئے
     
    بزم خیال likes this.
  13. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    اسلام علیکم ماشاءاللہ اچھی بات ہے سب اکھٹے ہو رہے ہیں
    مجھے پک کا انتظار رہے گا کون پہلے اپ لوڈ کرتا ہے پک
     
  14. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    اسلام علیکم ماشاءاللہ اچھی بات ہے سب اکھٹے ہو رہے ہیں
    مجھے تصویریں کا انتظار رہے گا کون پہلے اپ لوڈ کرتا ہے پک
     
  15. السلام علیکم۔

    ابھی کچھ دیر قبل ذیشان بھائی سے ملاقات کرکے۔ واپس آیا ہوں۔ اگر 32 نے ساتھ دیا تو احوال اور پکچر لگاؤں دوں گا۔ ورنہ معذرت
     
    ذیشان نصر likes this.
  16. ذیشان نصر
    Offline

    ذیشان نصر ممبر

    ملک بلال بھائی خیال تو نیک ہے مگر یہ طفلِ مکتب اتنے بڑے بڑے شعراء کرام کے سامنے کچھ بھی نہیں۔۔۔۔!
     
  17. ذیشان نصر
    Offline

    ذیشان نصر ممبر

    داود بھائی 32 نہ ہوئی تو 33 سے کام چلا لیجئے گا۔۔۔:p
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا !!!!!!
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاں جی باجہ بھی ہو اور مجوزہ دولہا بھی ہو پھر سمجھنے کو ایک ہی بات رھ جاتی ہے
     
    محبوب خان likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ لاتوں کے بھوت باتوں سے منانے کی کوشش کررہے ہیں
     
    محبوب خان likes this.
  21. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    انکل جی کی بات قابلِ غور ہے ، ان کےتجربات سے مستفید ہوں
     
    محبوب خان likes this.
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    بلال بھائی کہیں یہ نہ ہو کہ سوتے سوتے میں ہمیں بھی بھیرہ سے ہی پھیرہ ڈلواکے واپس نہ بھجوائیں۔ ڈاکٹر آصف بہت مصروف ہوتے ہیں اور پھر اگلے چھ مہینے ہاتھ نہیں آئیں گے۔۔۔۔۔اس لیے ہوشیار باش۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور الکرم صاحب نے جس خدشے کا اظہار سرعام کیا۔۔۔۔وہ ہم دل ہی دل میں کیے جارہے تھے۔۔۔۔۔مگر ہر دفعہ یہ سوچ کر کہ ایک موقع اور سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش کہ۔۔۔۔۔۔کچھ بہتری ہو۔ :t:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    محبوب خان بھائی ہم تو صرف دعا ہی کرسکتے ہیں
     
    محبوب خان likes this.
  24. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    چند ناگزیر وجوہات اور ایک بہت اہم انترویو کی وجہ سے جو 2 جون کو آگیا ہے میرا آنا ابھی تبدیل ہو گیا ہے احباب سے شدید محبت کا اظہار ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کا انترویو لینے والا بھی کوئی خوش نصیب ہی ہوگا
     
  26. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جاب کے لیے ہے یا شادی کی لئے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شادی کرنے والی تو ۔۔۔۔۔۔ بس اللہ اس کےحال پر رحم فرمائے کیوں حضرت ایم اے رضا صاحب
     
  28. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    میرے دو دوست ڈاکٹر اسحاق اور ڈاکٹر آفتاب بھی سب دوستوں سے ملنے کے مشتاق ہیں اور انشاللہ میرے ہمراہ ہوں گے
    محبوب بھائی آپ سے تفصیلی پروگرام کل فون پر طے ہو گا
    بلال بھائی اسلام آباد سے روانہ ہوتے وقت آپ کو ٹلی کھڑکا دیں گےکہ آپ بھیرہ پہنچ جائیں
     
  29. نجی اللہ
    Offline

    نجی اللہ ممبر

    السلام علیکم!
    باعث علالت ما، میری شمولیت 2 جون کے پروگرام میں مشکل ہو گئی ہے۔معذرت قبول کیجیے۔ شکریہ۔ تاہم عطاء صاحب میری طرف سے بھی حاضری لگوائیں گے۔انشاء اللہ
     
  30. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    چلیں جی جیسے آپ کی مرضی !!!!!
    میرا تو مشورہ ہے کہ
    آپ ٹلی مجھے ماریں اور میں
    مؤ صوف کو جگانے ؛:beating: ؛ کی پوری کو شش کروں گا
     

Share This Page