1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر


    غوری بھائی میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا۔ آج کل مصروفیات بھت زیادہ ہیں۔ اور مختلف تقریبات میں شرکت کرنا ہوتا ہے۔ کل ذیشان نصر بھائی سے ملاقات طے ہوگئی ہے۔ مال روڈ گورنر ہاوس بالمقابل چڑیا گھر وہاں جانا تھا۔ تو وہیں ذیشان بھائی سے ملنے کا پروگرام بن گیا۔ اگر وہاں سے جلدی فارغ ہوگیا تو ان شاءاللہ ضرور ملاقات کروں گا۔ بس دعاؤں کی درخواست ہے۔
    والسلام۔
     
    ذیشان نصر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    مجھے بھائی عبدالوہاب کا فون نمبر بھیج دیں
    میری ذیشان نصر صاحب بات ہو گئ ہے ہم سب ٹھوکر نیاز بیگ پر اکھٹے ہو کر ایک قافلے کی شکل میں موہلنوال پہنچ جایئں گے
     
    ذیشان نصر، غوری اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    بزم خیال اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مشاعرہ تو سوئمنگ پول میں یا نہر میں یا ٹیوب ویل کی ہودی میں بیٹھ کر بھی کیا جا سکتا ہے :p
     
    ذیشان نصر اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یس سر :ok:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    مشاعرہ بڑا بھی کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    اگر

    میوزیکل چئیر


    کا پروگرام ہو تو


    باجے کا انتظام کر لوں:D
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    ٹیوب ویل میں نہانا پسند ہو تو کاچھے ہمراہ لیتے آئیں۔
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    میوزیکل چیئر تو میں ہی جیتوں گا۔ باجے بھی ہوں گے۔ بھائی لوگ بھی ۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں :rolleyes:
     
    غوری اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    بندہ متفق --------اگر اللہ نے چاہا تو کچھ سیکھنے کے لئے حاضر ہوں گا۔انشاءاللہ
     
    بزم خیال اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    2 جون کا پروگرام مجھے پتا چلا ہے باوثوق ذرائع سے مزید تصدیق کی جا سکتی ہے
     
    ذیشان نصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    2 جون کا پروگرام مجھے پتا چلا ہے باوثوق ذرائع سے مزید تصدیق کی جا سکتی ہے
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    مین 2 جون والے پروگرام مین حاضر ہوں جی لاہور کے لئے
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    اسلام علیکم ماشاءاللہ اچھی بات ہے سب اکھٹے ہو رہے ہیں
    مجھے پک کا انتظار رہے گا کون پہلے اپ لوڈ کرتا ہے پک
     
  14. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    اسلام علیکم ماشاءاللہ اچھی بات ہے سب اکھٹے ہو رہے ہیں
    مجھے تصویریں کا انتظار رہے گا کون پہلے اپ لوڈ کرتا ہے پک
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    السلام علیکم۔

    ابھی کچھ دیر قبل ذیشان بھائی سے ملاقات کرکے۔ واپس آیا ہوں۔ اگر 32 نے ساتھ دیا تو احوال اور پکچر لگاؤں دوں گا۔ ورنہ معذرت
     
    ذیشان نصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    ملک بلال بھائی خیال تو نیک ہے مگر یہ طفلِ مکتب اتنے بڑے بڑے شعراء کرام کے سامنے کچھ بھی نہیں۔۔۔۔!
     
  17. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    داود بھائی 32 نہ ہوئی تو 33 سے کام چلا لیجئے گا۔۔۔:p
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا !!!!!!
     
    مناپہلوان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہاں جی باجہ بھی ہو اور مجوزہ دولہا بھی ہو پھر سمجھنے کو ایک ہی بات رھ جاتی ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ لاتوں کے بھوت باتوں سے منانے کی کوشش کررہے ہیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    انکل جی کی بات قابلِ غور ہے ، ان کےتجربات سے مستفید ہوں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    بلال بھائی کہیں یہ نہ ہو کہ سوتے سوتے میں ہمیں بھی بھیرہ سے ہی پھیرہ ڈلواکے واپس نہ بھجوائیں۔ ڈاکٹر آصف بہت مصروف ہوتے ہیں اور پھر اگلے چھ مہینے ہاتھ نہیں آئیں گے۔۔۔۔۔اس لیے ہوشیار باش۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور الکرم صاحب نے جس خدشے کا اظہار سرعام کیا۔۔۔۔وہ ہم دل ہی دل میں کیے جارہے تھے۔۔۔۔۔مگر ہر دفعہ یہ سوچ کر کہ ایک موقع اور سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش کہ۔۔۔۔۔۔کچھ بہتری ہو۔ :t:
     
    بزم خیال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    محبوب خان بھائی ہم تو صرف دعا ہی کرسکتے ہیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    چند ناگزیر وجوہات اور ایک بہت اہم انترویو کی وجہ سے جو 2 جون کو آگیا ہے میرا آنا ابھی تبدیل ہو گیا ہے احباب سے شدید محبت کا اظہار ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کا انترویو لینے والا بھی کوئی خوش نصیب ہی ہوگا
     
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    جاب کے لیے ہے یا شادی کی لئے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شادی کرنے والی تو ۔۔۔۔۔۔ بس اللہ اس کےحال پر رحم فرمائے کیوں حضرت ایم اے رضا صاحب
     
  28. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    میرے دو دوست ڈاکٹر اسحاق اور ڈاکٹر آفتاب بھی سب دوستوں سے ملنے کے مشتاق ہیں اور انشاللہ میرے ہمراہ ہوں گے
    محبوب بھائی آپ سے تفصیلی پروگرام کل فون پر طے ہو گا
    بلال بھائی اسلام آباد سے روانہ ہوتے وقت آپ کو ٹلی کھڑکا دیں گےکہ آپ بھیرہ پہنچ جائیں
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    السلام علیکم!
    باعث علالت ما، میری شمولیت 2 جون کے پروگرام میں مشکل ہو گئی ہے۔معذرت قبول کیجیے۔ شکریہ۔ تاہم عطاء صاحب میری طرف سے بھی حاضری لگوائیں گے۔انشاء اللہ
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    چلیں جی جیسے آپ کی مرضی !!!!!
    میرا تو مشورہ ہے کہ
    آپ ٹلی مجھے ماریں اور میں
    مؤ صوف کو جگانے ؛:beating: ؛ کی پوری کو شش کروں گا
     
    محبوب خان, بزم خیال, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں