1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏5 فروری 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
    [​IMG]
     
  2. مفتی ناصرمظاہری
    آف لائن

    مفتی ناصرمظاہری ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    لیکن بھائی میں سرکاری نوکری نہیں پرائیویٹ نوکری کرتاہوں اوروقت متعینہ سے اگرایک منٹ تاخیرسے پہنچتاہوں تونصف یوم کی تنخواہ مشاہرہ سے وضع ہوجاتی ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    وضع قطع کو چھوڑیں آ بتائیں فورم آپ کو کیسا لگا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    چاہت کی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
     
  6. مفتی ناصرمظاہری
    آف لائن

    مفتی ناصرمظاہری ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    ابھی توفورم کوسمجھنے کی کوشش میں مصروف ہوں۔دیکھئے کامیابی ہوتی ہے یاناکامی کاسامناکرناپڑتاہے۔ابتدائے عشق میں رونامجنوؤں کی عادت ہے اورپھرآگے آگے بڑھنااورچلتے رہناان کی مجبوری بن جاتی ہے۔ویسے مشمولات اچھے محسوس ہورہے ۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    [​IMG]
    میری طرف سے اور “ ہماری اردو پیاری اردو “ انتظامیہ کی طرف سے
    میرے بہت ہی معزز و محترم استاد

    حضرت اقدس مفتی ناصر مظاہری صاحب

    کو ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں*سے خوش آمدید

    [​IMG]

    آپ آئے بہار آئی

    [​IMG]
    آپکو ہمیشہ ہماری اردو پیاری اردو پہ خوش آمدید

    [​IMG]
     
  8. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    میری طرف سے اور “ ہماری اردو پیاری اردو “ انتظامیہ کی طرف سے
    میرے بہت ہی معزز و محترم استاد

    حضرت اقدس مفتی ناصر مظاہری صاحب

    کو ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں*سے خوش آمدید
     
  9. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    میری طرف سے اور “ ہماری اردو پیاری اردو “ انتظامیہ کی طرف سے
    میرے بہت ہی معزز و محترم استاد

    حضرت اقدس مفتی ناصر مظاہری صاحب

    کو ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں*سے خوش آمدید
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    مفتی ناصرمظاہری جی کو میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں‌سے [BLINK]خوش آمدید[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]آپ آئے بہار آئی[/BLINK]
    [​IMG]
    امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید[/BLINK]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: مفتی ناصرمظاہری جی خوش آمدید


    [​IMG]
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں