1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذہنی قوت سے علاج

Discussion in 'علوم مخفی و عملیات وظائف' started by نسیم, Dec 28, 2012.

  1. نسیم
    Offline

    نسیم ممبر

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    21
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی قسم کی بیماری،پریشانی،مشکل،بے سکونی،تھکاوٹ،اور دیگر مقاصد کے لیے آپ ہی عمل دن میں 3 دفعہ کر سکتے ہیں۔
    بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ جس کام کے لیے یہ عمل کر رہے ہیں وہ سر سے لے کر پاؤں تک ختم ہو جاے گا۔ آپ نے اس عمل میں آپنی imagination کو استمال کرنا ہے۔ آپ نے ہسپتالوں میں CT-Scan مشین دیکھی ہوں گی۔ آپ نے تصور قاہم کرنا ہے کہ آپ کے سر سے لے کر پاؤں تک آپ نے آپنی جو بھی پریشانی،بیماری ہے اُس کو سر سے شروع کر کے پاؤں تک ڈھکیل کر نکالنا ہے۔ تصور قاہم کر کے آہستہ آہستہ آپنے پورے جسم کو scan کرتے جاہیں اور جہاں جہاں آپ کو تکلیف ہے تصور کرتے جاہیں کہ اُس کو آپ دھکیل کر آپنے پاؤں کی طرف لے جا رہے ہیں اور جب آپ تصور میں آپنے پاؤں تک پنچیں تو تصور قاہم کریں کہ وہ سبب بیماریاں، پریشانیاں آپ کے جسم سے پاؤں کے راستہ نکل کر سمندر میں گر گیں ہیں۔ اس طرح کی ذہنی excercise سے آپ آپنی کسی بھی مشکل کو ختم کر سکتے ہیں۔

    اُمید ہے اس سے آپ کو فاہدہ ہو گا-انشاءآللہ۔
    آپنی دعاوں میں یاد رکھیں-شکریہ 28/12/2012
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    ارے واہ ایسا ممکن ہے ؟
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    شکریہ
    ذہنی قوت سے انسان سامنے والے کو چت بھی کرسکتا ہے
    اور آپ دور بیٹھے بھی اپنے دل کی بات سامنے والے تک پہنچا سکتے ہو
    مگر اس میں ایک بہت اہم شرط ہے وہ ہے آپ کا ظاہر و باطن پاک صاف اور غیر آلودہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور آپ ہروقت ذکر الہی میں اپنے آپ کو مصروف رکھیں۔۔۔۔

    نسیم بھائی میری بات پہ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔۔۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     
    bilal260 likes this.
  5. نسیم
    Offline

    نسیم ممبر

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    21
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    آپ سب برادرز کی پسنددیگی کا شکریہ
    جی غوری بھاہی آپ نے ٹھیک لکھا۔ آلله نے ہمیں اسقدر ذہنی اور جسمانی قوت سے نوازہ ہے کہ ہم اس طاقت سے پہاڑ کو بھی ہلا سکتے ہیں بس یقین اور جزبہ ہونا چاہے۔
    آپ نے ذکر آلله کی بات کی ہے تو بتاتا چلوں کہ اسمیں اتنی لزت ہے کہ زبان پر مٹھاس کا احساس ہوتا ہے۔روزآنہ کی باقاعدہ مسلسل ذکر آلہی سے جہاں آلله کی ذات متوجہ ہوتی ہی ہے وہاں ساتھ ساتھ فرشتے اور مسلمان جنات بھی آپ کے ساتھ ذکر آلہی میں شامل ہو جاتے ہیں۔ اس دوران وقفے وقفے سے درود شریف شامل کر لینا چاہے کیونکہ جہاں آلله کو یاد کیا جارہاہو تو آلله کے پیارے نبی حضرت محمد صلی آلله علیہ وسلم کو بھی یاد کرنے سے آپ کے ذکر میں برکتیں پڑھتی ہیں۔
    آلله سے وعا ہے کہ ہم سب کو آپنی رحمتوں کے ساے میں رکھے-آمین-
    آپ سب سے التجاہ ہے کہ اس پر آمین کھ دیں۔شکریہ
     
    ملک بلال and bilal260 like this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    کیا یہ reiki کی کوئی مشق ہے؟
     
  7. نسیم
    Offline

    نسیم ممبر

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    21
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    جی ملک بلال برادر،یہ ریکی طرز کی ہے اور اس سے آپ کسی کا بھی علاج کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو کچھ دیگر مشقیں کرنی پڑھیں گی
     
    ملک بلال and bilal260 like this.
  8. بھیا جانی
    Offline

    بھیا جانی ممبر

    Joined:
    Dec 10, 2012
    Messages:
    56
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ذہنی قوت سے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
    کبھی کبھی میرے سر میں درد ہوتا ہے اور میڈیسن لینے کو جی نہیں چاہتا تو یقین کریں کہ میں 10 سے 15 منٹ سکون سے لیٹ کر، دماغ کو ہر قسم کی سوچوں سے خالی رکھ کر آنکھیں بند کر کے لیٹتا ہوں تو الحمد اللہ سر کا درد واقعی غائب ہو جاتا ہے۔
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    ریکی، ٹیلی پیتھی یا اسی طرح کے دیگر علوم میں جو بنیادی مشقیں ہیں وہ تمام مشقیں ایک عملی مسلمان کی زندگی میں باقاعدگی سے رونما ہوتی ہیں۔

    وہ تمام افراد جنھیں ٹیلی پیتھی و مستقبل بینی اور ریکی کی مشقوں کے بارے میں ہوتو وہ ایک مومن /مومنہ کی زندگی اختیار کریں ایسے ایسے ثمرات حاصل ہوں گے کہ آپ کی زندگی راضی بہ رضائیے الہی ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:yes:

    غوری
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    بہت اچھی معلومات ہیں ۔انشاءاللہ میں بھی ٹرائی کروں گی
     
    bilal260 likes this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    کیا ٹرائی کریں گی؟

    اور یہ خیال رکھنا کہ کوئی ڈسٹربنس نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکسوئی ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔
     
    ملک بلال and bilal260 like this.
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    آپ کا مطلب مکمل خاموشی؟
     
    bilal260 likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    اس طرح آپ کی قوت ضائع نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    bilal260 likes this.
  14. نسیم
    Offline

    نسیم ممبر

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    21
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    چلیں آپ کی پسند کو نظر رکھتے ہوے میں آپ کو Reiki کی آسان اور ابتدای exercises بتاتا ہوں ۔ آپ ایک کرسی پر بیٹھ کر سامنے میز کے اوپر ایک گلاس رکھیں تقریباُ 3 میٹر کی distance پر۔ اب اس گلاس کے ساتھ پیچھے ایک blue رنگ کا match box کے برابر ایک ڈبیہ رکھیں۔ آپ match box کے اوپر blue کلر کا paper لگا کر یہ ڈبیہ خود بھی تیار کر سکتے ہیں۔اب اپ اس ڈبیہ کو گلاس کے دوسری طرف سے نظر focus کر کے پہلے پہل 1 یاں 2 منٹ اور پھر روزآنہ 1 منٹ بڑاھتے جاہیں کہ آپ daily دس منٹ یہ excercise کر سکیں۔
    اگر آپ کوہی وضحات چاہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
     
    ملک بلال and bilal260 like this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ذہنی قوت سے علاج

    بہت بہت شکریہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_great:
     
    bilal260 likes this.
  16. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے کیا ہو گا کیا قوت ارتکاز بہتر ہو گی۔
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پیغام میں دیے گئے طریقہ سے آپ اپنے آپ کو بہتر کر سکتے ہیں چاہے وہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو یا غیر نفسیاتی۔ بنیادی علاج آپ خود بھی کر سکتے ہیں مگر پیچدہ مسائل کے لیے کسی ماہر کی ضرورت ہو گی۔ اس طریقہ کو NLPیا نیورو لینگوسٹک پروگرامنگ کہتے ہیں۔یہ ریکی، ٹیلی پیتھی یا ہپناٹزم سے مختلف چیز ہے۔
    اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے آپ الٹی گنتی کی مدد سے ٹرانس میں جائیں اور خود کو سکین کرنے کے بعد اسی طرح ٹرانس سے باہر آئیں۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  18. عقیدت جہاں
    Offline

    عقیدت جہاں ممبر

    Joined:
    Aug 27, 2014
    Messages:
    32
    Likes Received:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ڈرتے ڈرتے پہلی بار کسی ویب سائٹ پر لکھ رہی ہوں
    امید ہے مجھے بھی جگہ مل جائے گی اس کلاس میں
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرنے کی ضرورت نہیں لکھیں۔۔۔ مگر کوشش کریں کے موضوع کو مدنظر رکھیں۔
     
  20. عقیدت جہاں
    Offline

    عقیدت جہاں ممبر

    Joined:
    Aug 27, 2014
    Messages:
    32
    Likes Received:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی سے پہلی غلطی نکل آئی :(
    اوکے جی اگلی بار یہ غلطی نہیں ہو گی
     
    واصف حسین likes this.
  21. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ۔ چی اینرجی (chi gong) ، کی کوئی اور ایپلیکیشن ہے ؟
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو ان تمام علوم کا آپس میں ربط ہے کہ سب انسان کے اندر موجود قوت کو استعمال کرتے ہیں مگر اوپر جو طریقہ بیان کیا گیا ہے اسے این ایل پی کہتے ہیں۔ اس کا بنیادی طریقہ یہ ہے کہ انسانی دماغ کو ہدایات دی جاتی ہیں جس پر دماغ غیر شعوری طور پر عمل کرتا ہے۔ اس کی آسان ترین مثال یہ ہے کہ آپ رات کو سوتے وقت دماغ کو ہدایت دے کر سویں کہ آپ نے کس وقت جاگنا ہے تو عین اس وقت آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔ اسی طرح آپ اپنے دماغ کو ہدایات دے کر ذہنی، نفسیاتی اور کسی حد تک جسمانی مسائل کو دور کر سکتے ہیں۔ پیچیدہ مسائل کی صورت میں آپ کو ماہر کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ عمومی مسائل آپ خود بھی حل کر سکتے ہیں۔
     
  23. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  24. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    2012 کی تھریڈ پوسٹ ہے، اسے مراقبہ کہتے ہیں اگر مراقبہ پر کوئی معلومات ہو تو اسے کرنا بہتر ہو گا ورنہ نقصان بھی ہو سکتا ہے۔

    والسلام
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  25. عبدالمنان خان
    Offline

    عبدالمنان خان ممبر

    Joined:
    Jan 10, 2018
    Messages:
    34
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کچھ عرصہ شمع والی مشق کی تھی۔
    شمع اپنے سامنے جلا کر اس کی لو کو دیکھتا رہتا تھا۔
    کافی حد تک کامیاب ہو گیا تھا پھر چھوڑ دی۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شمع والی ایک مشق تو "ٹیلی پیتھی " بھی کہلاتی تھی ۔ کیا آپ وہی کرتے رہے ؟
     
  27. عبدالمنان خان
    Offline

    عبدالمنان خان ممبر

    Joined:
    Jan 10, 2018
    Messages:
    34
    Likes Received:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہی کرتا رہا
     
    نعیم likes this.
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکول کالج دور میں ہمیں بھی جنون چڑھا تھا اور یقین کریں ہم ٹیچر اور اپنے بعض ہم جماعتوں کے چھپے خیالات کو پڑھنے کے قابل بھی ہوگئے تھے
    پھرکچھ ہی عرصہ بعد یہ خبط دماغ سے نکالنا پڑا ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن ہماری اہلیہ محترمہ یہ سب کچھ کیے بغیر ہی خداجانے کیسے ہمارے بھولے سے دماغ کے نہاں خانوں میں پوشیدہ بھولے بھالے خیالات بھی بھانپ جاتی ہیں :takar:
    ھارون رشید سید شہزاد ناصر پاکستانی55 ملک بلال آصف احمد بھٹی
     
    غوری likes this.

Share This Page