1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 مئی 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    لیکن چلانے والے تو غیر حاضر رہتے ہیں اکثر
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اچھا لگاؤں پھر لاہور کا چکر
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ہمارے اپوزیشن لیڈر نے ترقی کرلی واہ کیا بات ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    کیا جمہوری دور میں ہماری حکومت کرنے کا وقت آ گیا ہے ؟:bigblink:
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہ حکومت 5 سال پورے کرے گی ابھی تو سال بھی نہیں ہوا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    پھر کس چیز کی ترقی ہو گئی ہے ؟
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    لڑی کے صفحات کی
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہ تو بہت لمبا پیریڈ ہے کہ 5 سال میں وہ لڑی کے 100 صفحات مکمل کریں گے ۔موجودہ جمہوری حکومت والے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    سو ہوں یا پانچ سو ہم نے 5 سال مکمل کرنے ہیں ابھی بمشکل 6 ماہ ہی ہوئے ہوں گے یاد رہے ایک سال تحفہ کا ہوتا ہے یہ تحفہ والا سال جا رہا ہے اس کے بعد آپ کو 5 سال انتظار کرنا ہوگا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اچھا تو آپ چاہتے ہیں کہ ہم اپوزیشن سے پوزیشن لے لیں
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    لے لو پوزیشن ہمیں کیا فرق پرتا ہے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ھارون بھائی حکومت کے وزیر نے ٹیک اوور کا اشارہ دے دیاہے
    جلدی سے آ جائیں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ہماری جمہوریت پانچ سال بر قرار رہے گی

    اور ھارون چاچو حکومت کے وزیر نہیں ہیں زرا پہلا صفحہ غور سے پڑھیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    لیکن وہ تو ٹیک اوور کرنے آئے تھے یہاں پر؟ :mad:
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    کیا مطلب ہے آپ کا
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    میرا تو کوئی مطلب نہیں تھا۔ انہیں سے پوچھیں کہ وہ کس لئے یہاں آئے تھے:133:
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    آپ نے کیوں کہا ٹیک اوور کا اشارہ دینے آئے تھے
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جمہوری دور میں ہر کسی کو آزادی رائے کا حق حاصل ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    پاک آرمی زندہ آباد
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    تو آپ بھی زندہ باد ہیں
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    نہ صرف زندہ باد بلکہ پائندہ باد بھی ہیں
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    کس خوشی میں جناب
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    پاکستان کی پاک آرمی کو زندہ باد نہیں کہیں گے تو کسی اور ملک کی آرمی کو زندہ باد کہیں گے کیا ؟
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب پاکستان کی آرمی تو زندہ باد ہے

    پر نصراللہ صاحب کی آرمی جو وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ پر کریں شاباش
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    وہ تو آپ نے ہی میرے نام سے بنا ڈالی ورنہ تو ھارون بھائی نے اور میں نے پاک آرمی کے حوالے سے ہی بات کی تھی
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بس آپ خالی جگہ جلدی سے پر کریں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جس نے بنائی ہے وہی خالی جگہ پر کرے گا
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    نہیں اپوزیشن پر کرے گا

    ورنہ دفعہ 100000 لگا دوں گا
     
  29. بھیا جانی
    آف لائن

    بھیا جانی ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ویسے کیا کوئی بتائے گا کہ اس سے پہلے الیکشن ہوئے تھے اور عوام نے اپنی اسمبلی کا انتخاب کیا تھا یہ یہ وہ کابینہ ہے جو آرمی چیف نے ایگزیکٹیو آرڈر کے تحت بنائی ہے۔۔ یا پھر یہ الیکشن سے پہلے والی عبوری کابینہ ہے؟؟؟
    کیونکہ جمہوریت میں الیکشن کا ہونا لازمی امر ہے۔۔

     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    لیکن اس جمہوریت میں جمہوری حکومت تو ہے مگر ابھی تک عوام کا ظہور نہیں ہوا۔ جیسے ہی عوام آنا شروع ہوگی۔ انتخابات کا اعلان کر دیا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں