1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏30 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے فلسفہ ہی فرما رہے ہیں
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں ان سب چیزوں کو عہدہ نہیں مانتا بس ایک خادم کے طور پر خدمت انجام دے رہا ہوں

    اس ٹائم اردو سپاٹ الغزالی اور اردو ہی اردو فورم دیکہ رہا ہوں پوسٹس کر رہاہوں الغزالی پے مضمون لکھ رہا ہوں کتاب کا مطالعہ بھی کر رہا ہوں کچھ چائے بھی پی رہا ہوں اندر کوئی بلاتا ہے اس کی بات بھی جاکر سن آتا ہوں افکار قاسمی کے مضامین کو حتمی شکل دے رہا ہوں اور کل کا سبق بھی یاد کر رہا ہوں اور آپ کے ساتہ تانک جھانک بھی کر رہا ہوں غوری بھائی سے ملاقات کرنے کی سوچ رہا ہوں
    اور اب نماز مغرب کا ٹائم ہو چکا ہے نماز پڑھ کر اسکائپ پر جاؤں گا
    بس یہ معمولی سا کام اس ٹائم ہو رہا ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے مجھے بھی فلسفہ فرمانا آتا ہے۔۔فرماؤں:1-announce:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ جن ہیں یا بھوت ہیں یا انسان ہیں:122:
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے انسان ہوں
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ماشاءاللہ کہیں ادا۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے ہادیہ جی
    آج ہی حریم خان صاحبہ کو یاد کیا، اور وہ آگئیں۔۔۔۔۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    واقعی اگر انسان ہے تو پھر ماشااللہ کہنا چاہیے اتفاق سے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    کیسا اتفاق ہے مصروفیت میں بہت اضافہ ہو گیا ہے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کہاں مصروف رہتے ہیں پاکستانی جی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کا بھی کوئی اتا پتا نہیں
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میں تو یہیں ہوتا ہوں
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اچھا اتفاق ہے
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے وزیر داخلہ نے آج یو ٹیوب کھولنے کا اعلان کردیا
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اور اتفاق سے اعلان تو رات میں ہی ہوگیا تھا لیکن عمل ابھی تک نہیں ہوا
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے وزیر داخلہ بھی تو وزیر داخلہ ہے جو ایک بیان دے کے دومنٹ بعد صاف مکر جاتا ہے میں نے بیان نہیں دیا پہر ایسے کیسے بھروسہ کیا جا سکتا ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے صرف اعلان ہوا ہے۔ ابھی سمری وزیراعظم کو بھجوائی ہے۔ اگر اجازت مل گئی تو کھول دی جائے گی۔ اب انتظار کریں کب اجازت ملتی ہے رحمان ملک کو
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کل جمعہ المبارک کا دن تھا اس لئے اتا پتا معلوم نہیں ہوا ہوگا :139:
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کو کیسے پتہ سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی ہے

    اور ہاں پچھلے ماہ بھی وزیر اعظم نے کہا تھا یوٹوب آئندہ چند دنوں میں کھول دی جائے گی پر اب تک نہیں کھلی
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے یہ خبر جنگ اخبار میں نظروں سے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی گزری ہے
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے میری نظر سے ابھی تک ایسی کو خبر نہیں گزری
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے جنگ اخبار آپ کی نظروں سے بھی گزرا ہے کیا
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    ایسا اتفاق بھت کم ہوتا ہے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے آپ کو تصدیق کروا دوں یہاں پر
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے کروادیں تو عین نوازش ہوگی نہ کروائیں تو بھی عین نوازش ہوگی
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ وہ والا لنک پوسٹ ہی نہیں ہو رہا
    لیکن بہرحال یہ لنک کھولیں
    http://e.jang.com.pk/12-29-2012/karachi/page1.asp#;

    آپ یہ اخبار کھولیں۔ اور اہم خبریں والے پورشن میں آخری آخری والی خبر رحمان ملک کی یوٹیوب کے بارے میں ہی ہے۔ ملاحظہ کریں:139:
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے جب ٹائم ملا تو پڑھ لوں گا پہر بھی شکریہ آپ کا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    یہ بھی اچھا اتفاق ہے کہ آپ نے نہیں پڑھا
     
  29. بھیا جانی
    آف لائن

    بھیا جانی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2012
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    آج ہی ایک کتاب میں پڑھا کہ اتفاق کچھ نہیں ہوتا۔ جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کی مرضی سے ہی ہوتا ہے۔ اسلیے میں بھی اس وقت "ہماری اردو" میں اردو لکھ رہا ہوں اور فورم کی سیر کر رہا ہوں۔۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسا اتفاق ہے

    اتفاق سے بہت اچھا لکھا آپ نے بھیا جانی شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں