1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس میمبر سے مل چکے ھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by لاڈلا پٹھان, Sep 10, 2012.

  1. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    اُمید ہے تمام میمبران خیریت سے ہوں گے
    جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر کے آپ سب کو یہاں یہ بتانا ہے کہ آپ کس میمبر سے مل چکے ہیں یا کس میمبر سے ملنا چاہتے ہیں
    تو شروع ہو جائیں
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جن ممبرز کی آپس میں ملاقاتیں ہو چکی ہیں ان کی تفصیلات بمعہ احوال و تصاویر آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=9148
     
  3. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بہت بہت شکریہ بھائی جان انفوم کرنے کا
    جزاک اللہ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اگلی ملاقات میں کون نیا دوست شامل ہونا چاہے گا
     
  5. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ھارون بھائی جان آپ سب لوگ کہا پر ملتے ہوں؟
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    سارے بھائیو سے تصاویر کے ذریعے سے تو ملاقات ہوچکی ہے۔
     
  7. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    Joined:
    Sep 9, 2012
    Messages:
    67
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جی سسٹر وہ تو میں بھی مل چکا ہوں تصاویر کے ذریعے
    مگر یہاں پر آپ نے لکھ کر بتانا ہے
    امید کرتا ہوں کے آپ میری بات سمجھ گئے ہو گے
    شکریہ
    جزاک الہ
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    یہ بات سب دوست مشورہ کرکے طئہ کرتے ہیں اب انشاء اللہ کھیوڑہ کا پروگرام بنے گا
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اچھا تھریڈ ہے لاڈلے بھائی۔۔۔۔:mashallah:
    ویسے تو میں ہماری اردو پر ہادیہ جی سے بہت بار بلکہ بار بار مل چکی ہوں وہ تو سب جانتے ہی ہیں:happy:
    اور جہاں تک ملنے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے تو میں سانا سے ملنا چاہوں گی لیکن وہ بہت دور ہے:m_crying:
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    سانا اور سارا سے بھی آدھی ملاقات ہوچکی ہے اور باقی کی آدھی ملاقات مستقبل قریب میں ہوگی انشاءاللہ،
    حریم جی سے ملنا چاہوں گی:222:
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ارے رو مت معصومہ:sad0126: ہم دور ہیں تو کیا ہوا دل کے تو خریب ہیں آپ سب کی۔ مجھے بھی آپ سب سے ملنا ہے[​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    تو پھر ملیں دیر کس بات کی ہے :150:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ہماری اردو کے صارفین میں سے سید عبدالرحمن بھائی، محمد اقبال فانی، علوی ، منہاجئین، وسیم ، نوید، عتیق سے بالمشافہ مل چکا ہوں
    باقیوں سے دوبدو ملاقات کی شدید خواہش ہے۔ انشاءاللہ
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بات چیت رابطے کا ذریعہ ہے اور بالمشافہ ملنا شرف ملاقات ہے
    ابھی تک کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کویت جانا ہوا تو آصف بھائی کو مطلع کروں گا، جدہ کا قصد کیا تو نصراللہ بھائی سے ملنے کی درخواست کروں گا اور ریاض میں عبدالرحمن سید صاحب سے ملنے کی خواہش ہے جبکہ پاکستان میں کوئی ایسا پروگرام ہوجائے کہ سب اکٹھے ہوں تومزا آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    :6: سید بھائی کے علاوہ کسی کا فوٹو نہیں دکھایا آپ نے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اوئے ۔۔۔ فوٹو بنوانا تو میں بھول ہی گیا باقیوں کے ساتھ
    یہ میرا بھولا پن مجھے کہیں کا نہیں چھوڑے گا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ ایک بار میرے ہاتھ آلیں پھر بتاؤں گا
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آج داؤد صاحب بھی کسی دوست سے مل رہے ہیں ان کا نام مبارک دیکھ کر بتا تا ہوں
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جی جناب اسداللہ شاہ صاحب سے ملاقات کی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ان کے بارے میں کچھ آگاہ بھی فرمائیں
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میری معصومہ جی سے کافی ساری ملاقاتیں ہو چکی ہیں :p
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ دونوں مل کر جو ہماری چغلیاں کرتی ہیں وہ بیان کریں
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔
    کیا ملنے پر ایسی باتیں ہیں بھلا؟

    ہم تو اپنی گپیں مارتے ہیں بھائی
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ہاہاہاہاہا :201:
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    :6:۔۔۔۔۔:bigblink:۔۔۔۔۔۔:101:
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میں بےباک ھارون ملک بلال سے ملنا چاہتا ہوں اور ان شاءاللہ جلدی ہی ملوں گا اپنی شادی پر:176:
     
  27. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    کسی سے نہیں ملا ہوں ابھی تک تو
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میں جن سے ملا تھا وہ یہاں سے اسپن ہی چھوڑ کے ہیں تو اب میں کیا کروں:176:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ یہ بتائیں ان کا قصور کیا تھا
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    5 مٹت کی ملاقات ہوئ کیا آگاہ کروں
     

Share This Page