1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اگر سچ سچ بتا دیا کو ایکسیپٹ کرنا ہوگا۔
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اچھا تو کیا میں جھوٹ بھولتی ہوں:131:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    استغفراللہ
    آپ اس طرح کا گمان رکھتی ہیں مجھ سے۔۔۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    آپ کی بات کا مطلب تو وہی ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرا جواب ہے آپ پہ نیند کا غلبہ ہوجاتا ہے۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کس نے کہا ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    پھر کیا وجہ ہوسکتی ہے۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کسی نے نعیم بھائی کو 100 روپوں کا حساب دیا کے نہیں ۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    نہیں اپ کا انتظار ہو رہا تھا کے یہ کام آپ کرئیں گے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ٹھیک ہے ! پہلے سب سارے پیسے میرے پاس جمع کروائیں ۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کیوں‌لے کر بھاگنے کا اردہ ہے کیا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    چاچا جی ! یہ آپ کو کس نے سزا دے رکھی ہے :84:
     
  14. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    او پا جی دیندیا نوں دیندا اللہ
    اے نہیں پتا 100 کیتھوں ایا وا
    بٹن دبا کے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرا خیال تھا آپ 100 روپے کا سراغ ضرور نکال لیں گے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جی ہاں ، اور کوشش جاری ہے ، آپ کو بھیج دئیے جائینگے ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ مت بھولیے کہ یہ پہلا مرحلہ ہے۔ 100 روپے کا مسئلہ حل ہوجائے تو





    رقم بڑھاکر اس سے بھی وڈا پنگا شروع کریں گے۔ :n_outtahere: :201: :3:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    پاکستانی سیاہ ست دانوں جیسی باتیں‌مت کریں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ڈبل شاہ تو سیاہ ستدان نہیں تھا نا ؟
    100 کو ڈبل کرنا شروع کریں گے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ٹوٹل رقم 1500
    گم ہوئے 1000
    باقی 500
    شاپنگ 300
    لوٹائے 200
    بقیہ قرض300 1
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    پتا ہے وہ آج کل کہاں ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہش شابا شے ۔
    آپ نے تو 200 کا مسئلہ کھڑا کر دیا :176:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہی تو پتہ کررہے ہیں کہ وہ 100 کہاں ہے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اوہو۔۔نہیں ملے ابھی تک 100 روپے۔۔۔۔:120:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    وہ جرمانے والے لے کے دے دیں ناں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    انتظار فرمایئے پھر۔۔۔۔۔۔۔:nose:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرا حصہ بھی دھیان مین رکھئے گا ۔
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہیں جی۔۔آپ کا کون سا حصہ؟؟
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ارے ! آپ بھول گئی ! ! !
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    بھلکڑ جو ہوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں